yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تحریک انصاف کے امیدوار کے دورہ جناح گراؤنڈ کے موقع پر پی ٹی آئی اور متحدہ کے کارکن آمنے سامنے

Yes 2 Webmaster March 31, 2015 1 min read
PTI
Share this:
PTI
PTI

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف نےایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب جناح گراؤنڈ میں جلسے کے لیے درخواست ضلعی انتظامیہ کو جمع کرادی جب کہ این اے 246 سے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عمران اسماعیل کے دورہ جناح گراؤنڈ کے موقع پر مشتعل افراد نے پتھراؤ کردیا جس کےباعث انہیں واپس لوٹنا پڑا۔

تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے 19 اپریل کے جلسے کے لیے درخواست ضلع وسطی کے ڈی سی آفس میں جمع کرائی جس میں پی ٹی آئی کی جانب سے عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مانگی گئی ہے، اس موقع پر ڈی سی آفس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف 19 اپریل کو کراچی میں بھرپور انتخابی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔

ہمیں عزیز آباد میں جلسہ کرنے پر کوئی خوف نہیں، ہمارازور ٹوٹا نہیں اور جلسہ جناح گراؤنڈ میں ہی کریں گے جس میں عمران خان بھی شرکت کریں گے۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کو شکست دیں گی اور شہر کو اس سے آزاد کرائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا معاملہ کافی حد تک حل ہوگیا ہے اور پی ٹی آئی جلد اسمبلیوں میں لوٹ جائے گی۔

بعد ازاں عمران اسماعیل جناح گراؤنڈ کا دورہ کرنے پہنچے تو ایم کیوایم کے کارکنان کی بڑی تعداد بھی وہاں پہنچ گئی، اس موقع پر متحدہ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آمنے سامنے آگئے اور شدید نعرے بازی کی گئی جب کہ اس دوران مشتعل افراد نے تحریک انصاف رہنماؤں پر مشتمل قافلے پر پتھراؤ کردیا جس کےنتیجے میں کئی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، دونوں جماعتوں کے کارکنان کی موجودگی میں صورتحال خراب ہونے کے باعث پی ٹی آئی کے رہنما جناح گراؤنڈ سے واپس چلے گئے۔

دوسری جانب کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں عمران اسماعیل کو نامزد کیے جانے کے بعد پی ٹی آئی کی نازیہ ربانی اور آصف میمن سمیت 7 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
April Fool
Previous Post جھوٹوں کا عالمی دن
Next Post ایک نمبر یا دو نمبر
Medical Stores

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.