yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

MH Kazmi May 2, 2019 1 min read
By knowing you will also be stunned
Share this:

اسلام آباد (ملانیٹرنگ ڈیسک) 64 سالہ بوب صرف ہلکے لباس اور سلیپر چپلوں میں گھر سے باہر گودام سے لکڑیاں لینے نکلے جو صرف 15 فٹ دور تھا۔ لیکن خراب چپلوں کی وجہ سے وہ بری طرح پھسلے جس سے ان کی گردن کی ہڈی شدید متاثر ہوئی جس کے بعد وہ ساکت پڑے رہے ۔ بوب مدد کے لیے چیختے رہے لیکن قریب ترین گھر بھی سینکڑوں میٹر دور تھا۔ اچانک ان کی 5 سالہ کتیا کیلسی مدد کے لیے آگئی۔کتیا ساری رات ان کے اردگرد گھومتی اور بھونکتی رہی کہ شاید کوئی مدد کو آجائے ۔ اس دوران کتیا اپنے مالک کو ہوش میں رکھنے کے لئے اس کے ہاتھوں، پیروں اور چہرے کو چاٹتی رہی ۔ صبح تک بوب کی آواز بھی بند ہوگئی اور وہ کسی کو بھی مدد کے لیے نہیں بلاسکتے تھے ۔ اس دوران درجہ حرارت منفی 4 تک ہوگیا لیکن کتیا کبھی ان کے اوپر پھیل کر بیٹھ جاتی اور ان کے سینے پر سر رکھتی تو کبھی مدد کے لئے ادھر ادھر دوڑ کر آواز نکالتی رہی۔19 گھنٹے بعد بوب بے ہوش ہوگئے لیکن ان کی وفادار کتیا ایک منٹ کے لیے بھی ان سے دور نہ گئی۔ وہ بے تابی سے دائیں بائیں جاتی اور لوگوں کی مدد کے لیے اپنی آواز نکالتی رہی۔ اس کے بعد کیلسی کے شور سے بوب کا دوست رِک آگیا۔ اس نے بوب کو اٹھایا اور فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچایا۔ہسپتال میں ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو بوب کا جسمانی درجہ حرارت خطرناک حد تک گرگیا تھا۔ اس کی گردن کے دو مہرے بری طرح مجروح تھے لیکن حیرت انگیز طور پر برف پر مستقل لیٹے رہنے کے باوجود فراسٹ بائٹ کی کوئی علامات نہ تھیں۔ حرام مغز کی ہڈی متاثر ہونے سے مریض اپاہج ہوجاتے ہیں لیکن بوب اپنا جسم ہلا سکتا تھا۔ پھر نیوروسرجن ڈاکٹر چائم کولن کا خیال تھا کہ وہ کبھی چل پھر نہیں سکیں گے لیکن آپریشن کے اگلے ہی روز ان کے ہاتھ اور پیر بہت اچھی طرح کام کررہے تھے جو ایک معجزہ ہے ۔ ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ بوب کے زندہ رہنے میں ان کی کتیا کیلسی نے اہم کردار ادا کیا جس نے رات بھر انہیں سردی سے بچایا اور جگائے رکھا۔بوب کی بیٹی جینی کے مطابق ان کی کتیا کیلسی کبھی ان کو تنہا نہیں چھوڑتی اور وہ سٹور میں خریداری کے وقت بھی ان کے ساتھ ساتھ رہتی ہے لیکن ماہرین کے مطابق یہ جانور وفادار کے ساتھ ساتھ بہت ہوشیار بھی ہے اور اس نے مالک کو سردی سے بچانے کیلئے ہرممکن کردار ادا کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How was the abundance of the Koran expensive? - The True Event
Previous Post قرآن کی بے حرمتی کیسے مہنگی پڑ گئی – سچا واقعہ
Next Post ایمان افروز معلومات خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک پہنچائیں
Read your self-confidence information and reach others

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.