yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بشریٰ بی بی سیاسی ماہر

Web Editor July 30, 2018 1 min read
Bushra Bibi political expert
Share this:

لاہور: عمران خان کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے ساتھ ہی نقاب کرنے والی بشریٰ خان خاتون ایسی اول بن جائینگی جو پردہ کرکے اسلامی روایات کو برقرار رکھ رہی ہیں اور جدید دور کے دبائو کو خاطر میں نہیں لارہیں، وہ عمران خان کی سیاسی رہنمائی بھی کررہی ہیں جبکہ ان کی کچھ پیشن گوئیاں بھی بالکل درست نکلیں۔

سہیل وڑائچ نے لکھا کہ ایک برطانوی مذہبی  سکالرمفتی مسعود عالم، او بی ای(آرڈر آف برٹش ایمپائر) نے مجھے کہاکہ بشریٰ خان کی جانب سے عالمی پاور گیم کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی مذہبی او روحانی روایات کو برقرار رکھنے پر انہیں سراہا جائے۔ذرائع نے انکشاف کیا ہےکہ بشریٰ خان کے عام انتخابات اور عمران خان کے وزیراعظم بننے کے حوالے سے پیشگوئی درست ثابت ہوئی۔اس ذرائع نے دعویٰ کیاہےکہ الیکشن کے بہت قبل بشریٰ خان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات میں 116نشستیں جیتنے کی پیش گوئی بھی درست ثابت ہوئی۔

ذرائع نے بتایا ہےکہ بشریٰ خان بہت پریکٹیکل خاتون ہیں اور اپنے شوہر کو مذہبی، روحانی اور سیاسی مسائل پر مشورہ دیتی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ پیر سیال شریف، سلطان باہو کے پیروں اور حتیٰ کہ منکی شریف کے پیروں کو پی ٹی آئی میں عہدے دلا نے میں بھی ان ہی کا کردار رہا ہے۔ ممکنہ خاتون اول بشریٰ خان بریلوی اور روحانی حلقوں میں کافی اثر رکھتی ہیں، انہوں نے تحریک لبیک پاکستان کیساتھ کچھ سیٹ ارینجنٹ کی کوشش کی اور خادم رضوی کوایک قاصد بھیجا تاہم وقت کی قلت کے باعث یہ کوشش کامیاب نہیں ہوئی، انکے مذہبی عقائد مضبوط ہیں اور انہوں نےعمران خان کیخلاف خادم رضوی کے غصے میں دیے گئے بیان کو معاف کردیا ہے اور ساتھ ہی اپنے شوہر عمران خان کو خبر دار کیاہےکہ وہ آئندہ ختم نبوت کے معاملے پر محتاط رہیں۔

بشریٰ خان کے ہی مشورے اور رہنمائی کےباعث عمران خان نے مفتی منیب کے ساتھ 3گھنٹے کی ملاقات کی تاکہ اہل سنت و الجماعت کے ساتھ اپنا موقف واضح کر سکیں۔ذرائع نے دعویٰ کیاہےکہ بشریٰ خان کی موجودگی نے بنی گالہ میںبہت ہی مثبت اثرات مرتب کئے ہیں اور اب عمران خان 5وقت کی نماز ادا کرتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chinese workers restored the track in 16 days, watch the video
Previous Post چینی مزدوروں نے 16 روز میں ٹریک بحال کردیا، ویڈیو دیکھیں
Next Post چین میں پیدا ہونیوالے پانڈا کی سالگرہ کا اہتمام
Panda's birthday arranged to born in china

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.