اہم ترینلودھراں میں بس اُلٹ گئی ، 2 افراد جاں بحق MH Kazmi October 14, 2016 1 min read Share this: Bus overturns in LODHRAN, 2 Deadلودھراںمیں تیز رفتار مسافر بس اُلٹ گئی جس میں ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خانیوال روڈ پر پیش آیا جہاں مسافربس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔زخمیوں کوقریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، بس صادق آباد سے لاہور جا رہی تھی۔ Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026