counter easy hit

بجٹ عوامی امنگوں کے عین مطابق اور عوام دوست ہے، عام آدمی کو بجٹ میں ہر ممکن ریلیف دینے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں پی ٹی آئی کی 23 سال کی جدوجہد ملکی تاریخ میں مثال بن چکی ہے، پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئیر رہنما یاسر خان

Budget is precise and public expectations public friendly steps have been made to give the public relief possible PTI's 23-year struggle has become an example in domestic history, Yasir Khan, senior leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf, Franceپاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئیر رہنما یاسر خان نے کہا ہے کہ بجٹ عوامی امنگوں کے عین مطابق اور عوام دوست ہے، عام آدمی کو بجٹ میں ہر ممکن ریلیف دینے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی 23 سال کی جدوجہد ملکی تاریخ میں مثال بن چکی ہے

پیرس: (نمائندہ خصوصی) انہوں نے مزید کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں اضافہ، ڈیڑھ کڑور غریب افراد کے لئے صحت کارڈز، 10 لاکھ افراد کے لئے راشن کارڈ، ہر ماہ 80 ہزار نوجوانوں کے لئے بلاسود قرضے، انٹرنیٹ، زراعت کے لئے سستی، بجلی، فصلوں کی انشورنس، بیکری اشیاء اور ریسٹورینٹس کے لئے ٹیکس میں کمی کردی گئی ہے۔