counter easy hit

برٹش ایئرویز کا فضائی آپریشن بحالی کا عندیہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانوی ائرلائن برٹش ائرویز نے پاکستان کے ساتھ معطل ہونے والے آپریشن کو دوبارہ بحال کرنے کاعندیہ دیتے ہوئے پاکستانی حکام سے اس ضمن میں تمام متعلقہ انتظامات مکمل کرنے کی یقین دہانی مانگی ہے۔ جس میں ائرویز کے زیراستعمال گیٹ، لائونجز کی صورتحال سمیت ائرپورٹ پرصفائی اوردیگرسہولیات شامل ہیں۔ یادرہے کہ برٹش ائرویز نے 11برس کے طویل تعطل کے بعد جون 2019 میں اپنا آپریشن شروع کیا تھا۔ جوکہ کرونا وائرس کے بعد بند کردیا گیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website