yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

رشوت ایک ناسور

Yes 1 Webmaster July 28, 2015 1 min read
Bribery
Share this:
Bribery
Bribery

تحریر: شفقت اللہ خان سیال
آج کے اس دور میں رشوت دینا بھی لوگ اپنا فرض سمجھتے ہیں۔اگر کوئی ایماندار شخص ہم سے رشوت نہ لیے اور کام بھی ہمارا جائز ہو تو ہمارئے دل میں یہی خیال آتا رہے گا۔ کہ اس نے مجھ سے رشوت نہیںاس لیے اب یہ میرا کام بھی نہیں کرئے گا لیکن کبھی کبھی یہ خیال غلط نکلتا ہے۔یہ رشوت لفظ ہمارے ذہنوں پر سوار ہو کر رہے گیا ہے۔کیوں کہ آج کے دور میں یہ رشوت لفظ عام ہو گیا ہے۔

آج اگر کسی نے اپنی گلی کی بھی صفائی کروانی ہوتواس خاکروب کی خوشامد بھی کرئے گئے اور اس کو مٹھائی بھی دیئے گئے۔آج اگر کسی سرکاری دفتر میں جاتے ہیں۔کسی کام سے تو ہمارئے ذہن میں میں ہوتا ہے۔کہ جس افسر سے کام ہے اس کو کچھ لیے دیئے کرلیے گئے۔اور وہ ہمارا کام کر دیئے گا۔یہ رشوت لفظ ہمارئے ذہنوں پر ناسور کی طرح سوار ہوکر رہے گیا ہے۔

نہ جانے یہ لعنت کب ہمارئے معاشرے سے ختم ہوگئی۔آج آپ ٹھیکیدار حضرات کوہی لے لوجو ٹی ایم اے جھنگ میں کام کررہے ہیں۔ان میں کچھ ایسے لوگ بھی شامل ہے۔جن کے بارئے یہ مثال بھی ہے۔کہ پہلے جس شخص کو کوئی کام نہیں آتا تھا۔وہ ٹیکسی ڈارئیوربن جاتا تھا۔لیکن آج کے اس دور میں جس کے پاس دولت ہے۔شفارش ہے وہ ٹی ایم اے جھنگ کا ٹھیکیدار بن جاتاہے۔اور خیر سے کسی افسر نے بھی نہیں پوچھنا کہ تم کو ٹھیکیداری کی الف ب بھی آتی ہے کہ نہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔فائل تیار کرواکر ٹی ایم اے کے ملازموں کو ٹھیکیداری کے لائسینس کی فیس دو ساتھ مٹھائی تو آپ ٹھیکیدار بن گئے۔آج کے اس دور میں آپ کوپرانے ٹھیکیدار بہت کم نظر آئے گئے۔

کیوں کہ وہ لوگ آگے نہ آسکے جن کے پاس شفارش نہیں اور اگر کسی کے پاس شفارش ہے تو دینے کورشوت نہیں۔آج شہر کی حالت یہ ہے۔کہ تقریبا دوسال پہلے جھنگ روڈ نواز شریف پارک سے آدھیول چوک کی سڑک تعمیر ہوئی۔اب اس کو اکھاڑ کر آدھیول سے الانعام پٹرولیم تک سیوریج ڈال دی گئی ہے۔اس طرح تھانہ سٹی سے میلاد چوک۔کچہ ریلوے روڈ۔پکہ ریلوئے روڈ۔محلہ گادھیاں والہ جھنگ شہر۔بلاک شاہ روڈ جھنگ صدر وغیرہ۔میں آپ کو گردوغبار اڑتی ہوئی نظر آئے گئی۔کئی جگہوں پر سیوریج تو ڈال دیا گیا ہے۔مگر ابھی تک سٹرک اوپر سے تعمیر نہیں کی گئی۔آج ٹی ایم اے جھنگ تقریبا دو سال پہلے کی سکیموں کو چیک کرو تو اکثریت پی سی سی سلیپ جو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر رہے گئی ہے نظر آئے گئی۔کوئی پوچھنے والا نہیں۔کئی سکیمے تو ایسی تھی۔جو ٹھیکیدار کے بنانے کے کچھ دن بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر رہے گئی۔

TMA Jhang
TMA Jhang

جب بھی ٹینڈر لگے کروڑوں روپے کی سکیمے آئی۔مگر شہر میں آج بھی گردوغبار اڑتا نظر آرہا ہے۔آج اس شہر کا کوئی وارث ہوتا تو اس کا یہ حال نہ ہوتا۔ضلع جھنگ قدیمی اضلاع میں سے ہیں۔جس کی حد کبھی شخوپورہ تک ہوا کرتی تھی۔افسوس تو اسی بات کا ہے کہ اس ضلع کا کوئی وارث نہ بن سکا۔اگر اس کے وارث ہوتے تو اس ضلع کے ٹکڑئے نہ ہوتے۔اس ضلع میں ایسے گردوغبار نہ اڑتی نظر آتی۔روڈوں پر جگہ جگہ گندا پانی کھڑا نظر نہ آتا۔شہر بھر میں جو ناجائز تجاوزات ہے۔وہ نہ ہوتی۔لیکن امید کی کرن توہے۔کوئی تو ہوگا۔جو ضلع جھنگ پر توجہ دیئے گا۔کوئی تو نیک دل فرض شناش افسر ہوگا۔

ٹی ایم اے جھنگ کے سب انجینیر حضرات۔ایکسین۔ٹی ایم او وغیرہ سے پوچھے گا۔کہ یہ جو پرائیویٹ شخص ٹھیکیدار حضرات سے سیوریج کا لیول کرنے کے ہر ماہ تنخواہ وصول کرتا ہے۔کس لیے۔کیا سب انجینیر حضرات کو لیول نہیں کرنا آتا۔یہ خود جا کر لیول چیک کیوں نہیں کرتے۔جیتنی بھی سیوریج کی سکیمے چلا رہی ہے وہ سب سے ہر ماہ تنخواہ وصول کر رہا ہے۔اس کا لیول دیا ہوا۔ان افسران کے لیے حرف آخر کیوں بن جاتا ہے۔کیا ان سب انجینیر حضرات کی ڈیوٹی میں شامل نہیں کہ وہ ہر ٹھیکیدار کے کام پر جائے۔اور خود لیول چیک کرئے۔جو میٹریل ٹھیکیدار لگا رہا ہے۔وہ چیک کرئے کہ وہ ٹھیک بھی کر رہا ہے کہ نہیں۔لیکن نہیں ان لوگوں کے لیے تو وہ پرائیویٹ شخص جو لیول دیتا ہے۔وہی حرف آخر ہے۔خدانہ نخواستہ جب لین چالو کرئے تو لیول یا میٹریل درست نہ ہوا تووہ لین تو بیٹھ جائے گئی۔

اس کا کون ذمہ دار ہوگا۔وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف واحکام اے بالا نیک ایماندار اور فرض شناش افسران کی ٹیم تشکیل دیئے کر ٹی ایم اے جھنگ میں بھیجے۔اورسی سی بی جو یونین کونسل کے تعمیراتی کاموں سے لیے کر اب تک جو کام ہو گئے یا جو ہو رہے ہیں۔ان تمام کو چیک کیا جائے۔تودودھ کادودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔اس کے علاوہ سی او برانچ۔نقشہ برانچ وغیرہ تمام کا آڈٹ کروایا جائے۔جو غلط کام کرنے والے ہوں۔ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔اور ان کو قرار واقع سزا دی جائے۔

Shafqat Ullah Khan
Shafqat Ullah Khan

تحریر: شفقت اللہ خان سیال

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif
Previous Post لاہور میں عالمی معیار کا تھیم پارک بنایا جائے گا، شہباز شریف
Next Post چوہدری اختر علی کو پی پی 100 کامونکی سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش
Shahid Mehmood With Friends

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.