yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

رشوت ایک جرم

Yes 1 Webmaster September 13, 2015 1 min read
Corruption
Share this:
Corruption
Corruption

تحریر: عاصمہ عزیز ‘راولپنڈی
رشوت وہ چیز ہے جو کوئی حا کم غیر حاکم کو اس نیت سے دیتا ہے کہ فیصلہ اس کے حق میں ہو یا سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ ثا بت کرنے کے لئے کچھ دیا جائے ۔رشوت ایک حرام فعل ہے ۔اﷲ کے رسول ۖ نے رشوت دینے والے اور لینے والے پر اﷲ کی لعنت کی ہے ۔یہ وہ کبیر ہ گنا ہ ہے جس کا ارتکا ب کرنے والے کو اﷲ کی رحمت سے دوری کی سزا سنائی گئی ہے جو کہ انتہا ئی بد بختی کی علا مت ہے۔

اس کے علا وہ یہ گنا ہ ہے جب کسی معاشرے میں سرائیت ہو جا ئے تو حق و با طل اور عد ل و انصا ف کا نظا م در ہم بر ہم ہو کر رہ جاتا ہے ۔یہ معاشرے کے غر یب اور بے بس افر اد کے حق پر ڈا کہ ڈا لنے کا سبب بنتی ہے جس سے غر یب طبقہ غر یب تر اور صا حب ِحیثیت لوگو ں کا مقا م معا شر ے میں مستحکم ہو تا چلا جا تا ہے ۔جس سے معا شر ے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔

مو جو دہ دور میں رشوت اور سفارش کے جر اثیم کسی مہلک بیما ری کی طر ح پھیل کر معاشرے کے نظام کو در ہم بر ہم کیے ہو ئے ہیں ۔جس سے ملک میں عد ل وانصا ف نہ ہونے کے برابر ہے ۔معا شر ے کے دولت مند اور صا حب اقتدا ر لوگ اپنے ذرائع اور دولت کے نا جا ئز استعما ل کے ذریعے ہر چیز تک رسا ئی حا صل کر نا اپنا حق سمجھتے ہیں ۔جس سے غر یب اور بے کس لوگو ں کا استحصا ل ہوتا ہوا دکھا ئی دیتا ہے ۔جب حق دار ہونے کے با وجو د معاشرے کے افراد کو ان کے حقوق حا صل نہیں ہوپا تے تو ان میں ما یو سی اور ذہنی انتشا ر پید ا ہوتا ہے اور وہ اپنے جا ئز حقو ق حا صل کر نے کے لئے نا جا ئز طر یقے اپنا نے میں بھی کو ئی آ ر محسو س نہیں کر تے۔

Jobs
Jobs

اس کی ایک مثال پاکستان میں روزگار کے مواقع کا سب کو یکساں فر اہم نہ ہو نا ہیں ۔کسی بھی ملازمت کے حصول کیلئے مطلوبہ تعلیم اور اس کے لئے اہلیت کا ہو نا ضروری ہوتا ہے ۔ لیکن بد قسمتی سے ملک کے با حیثیت لو گ اپنی دولت کا استعما ل کرتے ہو ئے رشوت اور سفا رش کے ذریعے نا اہل ہونے کے با وجود با آسا نی اس ملا زمت تک رسا ئی حا صل کر لیتے ہیں۔

جبکہ کم حیثیت افر اد قا بلیت کے با وجو د ڈگر یا ں ہا تھو ں میں لئے جگہ جگہ جو تیا ں چٹھکا تے پھرتے دکھا ئی دیتے ہیں ۔جس سے ان میں ما یوسی اور معا شر ے سے بگا وت جنم لیتی ہے ۔معا شر ے کے افر اد کا یہی رویہ معا شرے میں پڑ ھے لکھے چو ر اور ڈا کو پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے غرض یہ کہ کسی بھی دنیا وی فا ئد ے یا کسی منصب پر فا ئز ہونے کے لئے رشوت دینا ایک حرام فعل ہے ۔اورمعاشرے میں حرام کا شا مل ہوجا نا ہی کسی بھی اسلامی معا شر ے کی تبا ہی کا سبب بنتا ہے۔

Bribery
Bribery

لیکن بعض حا لات ایسے بھی ہیں جن میں ظلم کو ہٹانے اور مظلوم کی جان بچانے کی خاطر بعض علماء نے اسے جائز قرار دیا ہے ۔جیسا کہ ایک موقع پر اﷲ کے رسول ۖ نے فرمایا ”ان میں سے ایک نے مجھ سے کچھ مانگا اور میں نے اسے دے دیا اور وہ اسے اپنے بازو کے تحت لے کر چلا گیا لیکن یہ اس کے لئے جہنم کی آگ کے سوا کچھ نہیں” ۔اس پر حضر ت عمر فرماتے ہیں کہ اے اﷲ کے رسو ل ۖ آ پ نے انہیں کیوں دیا ؟ آ پ ۖ نے فر ما یا ” انھو ں نے مجھ سے اصرار کر کے ما نگا اور اﷲ تا کید فر ما تا ہے کہ میں کنجوس نہ بنوں ” ۔ ( مسند احمد ۔10739) ۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ اپنے مال کو اپنی جان کی ڈھال بنانے کی اجازت دی گئی ہے لہٰذا اس معاملے میں رشوت دینا ایک حفاظتی عمل ہو گا۔

تحریر: عاصمہ عزیز ‘راولپنڈی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Women
Previous Post عورت
Next Post صدا کر چلے
Electronic Media

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.