yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز : عمران خان نے 21 جولائی کو پاکستان کے کس شہر میں انتخابی مہم کا سب سے بڑا اور کامیاب پاور شو کرنے کا اعلان کر دیا ؟ ٹائیگروں کے کام کی خبر

Web Editor July 17, 2018 1 min read
Breaking News: Imran Khan announces the biggest and successful power show of the election campaign in which country of Pakistan July 21? News of Tiger Jobs
Share this:

اسلام آباد; پاکستان تحریک انصافکے سربراہ عمران خان نے 21 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کر دیا ۔پیر کو بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف کی زیر صدارت اجلاس منعقدہوا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں اسد عمر،، زلفی بخاری، فیصل جاوید، عون چوہدری اور افتخار درانی

نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ21 جولائی کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں بڑا جلسہ عام منعقد کیا جائے گا ،چیئرمین تحریک انصافتاریخی خطاب کریں گے ،،عمران خان نے کارکنان کو بھرپور تیاریوں کی ہدایت بھی کر دی ۔ جبکہ دوسری جانب اس سے پہلے جبکہ دوسری جانب اس سے پہلے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بیرونی قرضہ ہے، پاکستان میں ٹیکس سے جو پیسہ اکٹھا ہوتا ہے وہ قومی خزانےمیں نہیں جاتا بلکہ چوری ہوتا ہے، اس لیے قوم قرض لے کر غریب ہو رہی ہے، قرض کی قسطیں واپس کرنے کے لیے ٹیکس لگا دیتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آج بری خبر یہ ہے کہ ڈالر جو 10 سال پہلے 60 روپے کا تھا آج 130 پر پہنچ گیا ہے، روپے کی قدر کم ہونے سے قوم پر ایک ہزار ارب روپے کا قرض بڑھ گیا ہے، قرضے واپس کرنے کے لیے ٹیکس لگے گا جس سے مہنگائی بڑھے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ یہاں سے پیسہ چوری کر کے باہر بھیجتے ہیں

اور ان کے بچے اربوں پتی ہیں، پوچھو پیسہ کہاں سے آیا تو کہتے ہیں بچے برطانیہ کے شہری ہیں وہ جوابدہ نہیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ روپے کی قدر میں کمی کی وجہ یہ ہے کہ چور آگئے، جب وزیر خزاانہ اور وزیراعظم چوری کرتے ہیں تو یہ ایسا ہی ہے جیسے بلی کو دودھ کی رکھوالی پر لگا دو، اس کی قیمت عوام ادا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج بجلی 400 فیصد بڑھ گئی ہے، نوازشریف کے پانچ سال میں دنیا میں تیل نیچے آیا، آدھی بجلی تیل سے بنتی ہے لیکن اس کے باوجود بجلی کی قیمتیں بڑھیں۔ان کا کہنا تھا کہ 10 سال پہلے گیس 150 روپے یونٹ پر تھی جو آج 573 روپے فی یونٹ ہے، ان سالوں میں گیس کہاں گئی، جب بجلی گیس کی قیمت بڑھتی ہے تو عوام کے پاس پیسہ کم ہو جاتا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں جب ن لیگ والے ووٹ مانگنے آئیں تو پوچھنا کہ 10 سال سے پنجاب میں ہیں، پانچ سال سے وفاق میں ہو، ایک چیز اور ادارہ تو بتاؤ جو ٹھیک کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پانچ سالوں میں پی آئی اے، واپڈا، اسٹیل ملز اور ریلوے میں 3600 ارب روپے

کا نقصان ہوا، یہ عوام کا نقصان ہوا ہے جو ان حکمرانوں نے کیا ہے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ الیکشن میں نظریے کو ووٹ دیں، جو پی ٹی آئی کے لوگ آزاد کھڑے ہو گئے ہیں، وہ تحریک انصاف اور ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں کیونکہ آزاد امیدوار کچھ نہیں کر سکتا۔عمران خان نے کہا کہ حکومت بنا کر ہی تبدیلی لائی جا سکتی ہے، آزاد امیدوار کیسے ملک کا فائدہ کر سکتا ہے، وہ اپنا فائدہ کر سکتا ہے کیونکہ وہ منتخب ہو کر اپنے آپ کو نیلام کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ عوام کا فائدہ صرف سیاسی جماعت ہی کر سکتی ہے، پی ٹی آئی اقتدار میں آ کر ملک کے نظام کو ٹھیک کرے گی جس میں عوام کا فائدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ دور حکومت میں کسان پسا ہے لیکن ہم حکومت میں آکر زراعت کے شعبے کو ٹھیک کر سکتے ہیں، حکومت اپنے کسانوں کی دیکھ بھال کرتی ہے لیکن یہاں ان لوگوں نے کسانوں کا قتل کر دیا۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ایک ارب 18 کروڑ درخت اگائے جب کہ یہاں ان لوگوں نے جنگل تباہ کر دیا، ہم آنے والی نسلوں کی بہتری کے لیےجنگلات بنائیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A leading Indian actor Reeta Bhaduri died
Previous Post معروف بھارتی اداکارہ ریٹا بہادری انتقال کرگئیں
Next Post الیکشن 2018 : کھوکھر بمقابلہ کھوکھر ۔۔۔لاہور میں قومی اسمبلی کے اہم ترین حلقے کی تازہ ترین سیاسی صورتحال ، کس کا پلڑہ بھاری ہے ؟ یہ خبر ملاحظہ کیجیے
Election 2018: Khokhar versus Khokhar ... Who is the latest political situation in the National Assembly's main constituency, Lahore? See this news

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.