yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز : نامور (ن) لیگی سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

Web Editor September 25, 2018 1 min read
Breaking news....
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد یو سی 3 سے وائس چئیرمین راجہ نعیم نے ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ جبکہ راجہ نعیم کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان سچے اور نڈر لیڈر ہیں۔ ہمارے ملک کو مسائل سے صرف عمران خان نکال سکتے ہیں۔
این اے 53 کے نامزد امیدوار علی نواز اعوان نے راجہ نعیم کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں مسائل بہت زیادہ ہیں۔دیہی علاقوں میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ماضی میں اس علاقے سے منتخب ہونے والے نمائندوں نے جان بوج کر علاقے کو پسماندہ رکھا۔ وزیراعظم کا وژن مقامی حکومتی کو مضبوط کرنا ہے۔ مقامی علاقے کے مسائل یونین کونسل میں حل ہونگے۔صحت کے لیے بنیادی صحت کے مراکز بنائیں جائیں گے۔ میرا سیاست میں آنے کا مقصد صرف عمران خان کا وژن ہے۔عمران خان پاکستانی قوم کو آزاد کرانا چاہیتے ہیں۔ ان جیسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ میٹنگ سے چوہدری وقار، راجہ شیراز کیانی سائیں سلطان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔۔این اے 53 میں اس سے قبل یوسی 27 سے وائس چئیرمین چوہدری عبدالستار، جنرل کونسلرز، لیڈی کونسلرزسمیت یوتھ اور اقلیتی کونسلرز نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے۔ پارٹی میں شمولیت اور بڑی تعداد میں برادریوں کی حمایت سے تحریک انصاف کے امیدوار علی نوازاعوان کی پوزیشن مزید مستحکم ہوچکی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why India's Indo-Pak relations have deteriorated?
Previous Post پاک بھارت تعلقات کیوں خراب ہوئے ؟ آصف زرداری اصل وجہ سامنے لے آئے
Next Post بیوٹی پارلر سےدلہن اغوا ۔۔۔ اندرونی کہانی تو کچھ اور ہی نکلی
The inner story got something else

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.