counter easy hit

شاہینوں کی ٹیم کے دونوں شہزادے اپنے پہلے میچوں میں فلاپ

Both princes flop

Both princes flop

دبئی……محمد عامر تو اپنی ہیٹ ٹرک سے آج بھی چھا گئے لیکن شاہینوں کی ٹیم کے دونوں شہزادے اپنے پہلے میچوں میں فلاپ ہوگئے۔
کیویز اور انگلینڈ کے خلاف ناکامیوں کے بعد احمد شہزاد اور صہیب مقصود پی ایس ایل میں بھی ناکام رہے۔احمد شہزاد پہلے میچ میں صرف 11 رنز بناسکے،صہیب مقصود بھی 27گیندوں پر 22 رنز ہی بنا پائے ۔