counter easy hit

بالی ووڈ فلم ” لال رنگ ” کے گانے ” میرا من ” کی ویڈیو ریلیز

Bollywood film

Bollywood film

گانا ” میرا من ” اداکار اکشے اوبرائے اور اداکارہ پیا باجپائی پر فلمایا گیا ہے۔
ممبئی: (یس اُردو) بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم لال رنگ کے گانے میرا من کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ گانا اداکار اکشے اوبرائے اور اداکارہ پیا باجپائی پر فلمایا گیا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر سید افضال جبکہ پروڈیوسر نیٹیکا ٹھاکر ہیں۔ ایکشن تھرلر فلم بائیس اپریل کو نمائش کے لئے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔