Dum Laga Ke Haisha ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھرانہ کی مزاحیہ فلم ” دم لگا کے ” کا کھلکھلاتا، مسکراتا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ٹریلر دکھنے والے شائقین کو بھا گیا ہے۔ ایک سمارٹ سے نوجوان کو بھاری بھر کم بیوی ملی تو اس پر کیا بیتی ہے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 73