yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سونالی بیندرے کینسر کے علاج کے بعد بھارت واپس پہنچ گئیں، اب کیسی لگتی ہیں ؟ تصاویر دیکھیے

Web Editor December 5, 2018 1 min read
Bollywood beauty actress Sonali returned to India after treatment of cancer, how are you looking now? See pictures
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ کی اداکارہ سونالی بیندرے اپنی اسی پرکشش آنکھوں اور پرکشش مسکراہٹ کے ساتھ ممبئی کے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر نظر آئیں،، اداکارہ سونالی بیندرے کینسر کے علاج کے بعد امریکہ سے بھارت واپس پہنچی ہیں،،

لیکن اس بار فرق صرف اتنا تھا کہ ان کے سر پر بال نہیں تھے اور اس کا سبب کینسر جیسے موذی مرض کے علاج کے لیے ان کا مہینوں امریکہ میں رہنا تھا..

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے ہاتھ جوڑ کر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ ان کے ساتھ ان کے شوہر گولڈی بہل بھی تھے جنھوں نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ‘سونالی صحتیاب ہو رہی ہیں لیکن انھیں مستقل چیک اپ کرانے کی ضرورت ہے،، انڈیا واپس آنے سے قبل سونالی بیندرے نے انسٹاگرام پر جذباتی انداز میں ایک پوسٹ لکھا: ‘لوگ کہتے ہیں کہ دوریاں دلوں میں پیار پیدا کرتی ہیں۔ ہاں ایسا ہوتا ہے، لیکن فاصلوں سے جو سبق ملتا ہے اسے بھی کم شمار نہیں کیا جا سکتا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After Mohammad Hafeez, Gautam Gambhir, another senior player of the cricket team, declared retirement.
Previous Post محمد حفیظ کے بعد دنیائے کرکٹ کے ایک اور بڑے کھلاڑی گوتم گھمبیر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
Next Post آزاد کشمیر میں اب بے چینی پیدا ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے حکومت کو صاف صاف بتا دیا
Kashmir is creating anxiety in Azad Kashmir Prime Minister Raja Farooq Haider told the government clearly

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.