yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

بالی ووڈ میں اداکار فواد خان کو نیا نام مل گیا

Yes 1 Webmaster August 31, 2015 1 min read
Fawad Khan
Share this:
Fawad Khan
Fawad Khan

ممبئی : بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اداکار فواد خان اور اداکار سدھارت ملہوترا فلم’’کپور اینڈ سنز‘‘ کی شوٹنگ کے دوران آپس میں گہرے دوست بن گئے جب کہ سدھارت نے پیار سے ان کا نام’’مسئلہ‘‘ رکھ دیا۔

پاکستانی اداکار فواد خان نامور فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرر ہے ہیں جب کہ فلم میں اداکارہ عالیہ بھٹ،رشی کپور،سدھارت ملہوترا بھی اپنی اداکاری کے جوہردکھاتے نظرآئیں گے تاہم شوٹنگ کے دوران فلم کے سیٹ پر فواد خان ہی مرکز نگاہ ہیں۔

فواد خان فلم کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکاروں اور فلمی عملے کے ساتھ کافی گھل مل گئے جب کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران فلمساز کرن جوہر اور دیگر افراد ان سے اردو سیکھتے رہے تاہم شوٹنگ کے دوران اداکار سدھارت ملہوترا اور فواد خان کے درمیان گہری دوستی ہوگئی ہے جس کا دونوں اداکار برملا اظہار کرتے رہتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق فواد خان بات چیت کے دوران اردو کا لفظ ’’مسئلہ‘‘ کا استعمال زیادہ کرتے ہیں جس پر ساتھی اداکار سدھارت ملہوترا نے ان کا نام ہی ’’مسئلہ‘‘ رکھ دیا اور انہیں اسی نام سے پکارتے ہیں بلکہ یہی نہیں اپنے موبائل فون میں ان کا نمبر بھی ’’مسئلہ‘‘ کے نام سے محفوظ کر لیا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Straight Outta Compton
Previous Post امریکی باکس آفس پر فلم سٹریٹ آؤٹا کومپٹن کا راج برقرار
Next Post چین، امریکا اور پاکستان افغان امن عمل بحال کرنے پر متفق
Nawaz Sharif and Ashraf Ghani

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.