yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بلیچ پھیپھڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھائے

Web Editor September 12, 2017 1 min read
Bleach increase the risk of lung diseases
Share this:

بلیچ پھیپھڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھائے

Bleach increase the risk of lung diseasesبلیچ اور عام صفائی کرنے والے کیمیکلز جان لیوا پھیپھڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھانے کا باعث بنتے ہیں۔ یہ انتباہ فرانس میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔فرنچ نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ صفائی کرنے والی پراڈکٹس کے کیمیکلز میں اکثر سانس لینا پھیپھڑوں کے ایسے مرض سی او پی ڈی کا خطرہ 32 فیصد تک بڑھا دیتا ہے جو عام طور پر تمباکو نوشی کے نتیجے میں ہی لاحق ہوتا ہے۔اس سے قبل تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ بلیچ یا دیگر کلیننگ پراڈکٹس دمہ جیسے سانس کے مسائل کا باعث تو بن سکتے ہیں مگر پھیپھڑوں پر اس کے اثرات کا جائزہ نہیں لیا گیا تھا۔سی او پی ڈی پھیپھڑوں کا ایسا مرض ہے جس میں سانس لینے میں مشکل سمیت سانس لینے کی تھیلی کو نقصان پہنچتا ہے۔

تحقیق کے دوران ایسی نرسوں کا جائزہ 1989 سے 2009 تک لیا گیا جن کے ذے وارڈز کی صفائی تھی۔نتائج سے معلوم ہوا کہ ایسی پراڈکٹس سی او پی ڈی کا خطرہ 24 سے 32 فیصد تک بڑھا دیتی ہیں جبکہ ہفتے میں ایک دفعہ ان کا استعمال بھی بائیس فیصد تک اس مرض کا امکان بڑھاتا ہے۔محققین کا کہنا تھا کہ عام طور پر ان پراڈکٹس کے پھیپھڑوں پر مرتب ہونے والے اثرات پر زیادہ توجہ مرکوز نہیں کی جاتی مگر ہماری تحقیق میں یہ تعلق دریافت کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نتائج سے مزید شواہد ملے ہیں کہ یہ پراڈکٹس نظام تنفس کے مسائل کا باعث بنتی ہیں اور اس حوالے سے احتیاط اور شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Kangana Ranaut will be directed after acting
Previous Post اداکاری کے بعد کنگنا رناوٹ ہدایت کاری کریں گی
Next Post جان لیوا امراض کا باعث بننے والی عام عادتیں
Common habits that lead to acne diseases

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.