yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے ایفل ٹاور کے سامنے پاکستانیوں اورکشمیریوں کا بھر پور احتجاجی مظاہرہ، شرکائ نے صاحبزادہ عتیق اور زاہد ہاشمی کی کوششوں کی تعریف

MH Kazmi August 16, 2017August 18, 2017 1 min read
Black Day, observed, by, Kashmiri, and, Pakistani, community, at, Eiffel, Tower, Paris, Organized, by, Sardar, Attique, and, Zahid, Hashmir
Share this:

پیرس(یس اردو نیوز) بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے  ایفل ٹاور کے سامنے پاکستانیوں اورکشمیریوں کا بھر پور احتجاجی مظاہرہ، شرکائ نے صاحبزادہ عتیق اور زاہد ہاشمی کی کوششوں کی تعریف کی ۔ یوم سیاہ میں  سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے خصوصی شرکت کی  ۔ 

Black Day, observed, by, Kashmiri, and, Pakistani, community, at, Eiffel, Tower, Paris, Organized, by, Sardar, Attique, and, Zahid, Hashmirمظاہرے میں تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے کشمیری و پاکستانی راہنمائوں نے بھر پور شرکت کی اور ان کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ ایفل ٹاور پر یوم سیاہ اپنی طرح کا ایک منفرد مظاہرہ تھا جس میں پاکستان کی تمام سیاسی و سماجی تنظیموں نے ملکر شرکت کی اور اپنے لازوال جذبہ کا اظہار کیا ۔ تمام نمائندوں وراہنمائوں نے یوم سیاہ کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا جس میں بھارتی مظالم پر شدید انداز میں تنقید کی گئی۔

سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مظاہرے میں شرکت کی اور شرکائ کے ساتھ ملکر احتجاج کیا۔ اس موقع پر تمام پاکستانی وکشمیری یک جان نظر آئے اور بھرپور یکجیتی کا پیغام دیا۔شرکائ نے کشمیر کاز پر پاکستانیوں کے لازوال جذبہ کا اظہار کیا

اس موقع پر ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ابرار کیانی، قاری فاروق احمد،، عبدالستار ملک اور دیگر نے منتظمین کی دل کھول کر تعریف کی اور سردار عتیق اور زاہد ہاشمی کو کامیاب یوم سیاہ کے انعقا دپر مبارکباد پیش کی ۔ صاحبزادہ عتیق اور زاہد ہاشمی نے اپنے جذبات کو عملی شکل دی اور کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف موثر آواز اُٹھائی جو کہ ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے اور آنے والے دنوں میں ان کی یہ کاوش بہت زیادہ پذیرائی حاصل کرے گی اور انشااللہ کشمیری بھائیوں کیلیے آزادی کا سورج ضرور طلوع ہوگا۔

Black Day, observed, by, Kashmiri, and, Pakistani, community, at, Eiffel, Tower, Paris, Organized, by, Sardar, Attique, and, Zahid, Hashmir

Black Day, observed, by, Kashmiri, and, Pakistani, community, at, Eiffel, Tower, Paris, Organized, by, Sardar, Attique, and, Zahid, Hashmir

Black Day, observed, by, Kashmiri, and, Pakistani, community, at, Eiffel, Tower, Paris, Organized, by, Sardar, Attique, and, Zahid, Hashmir

Black Day, observed, by, Kashmiri, and, Pakistani, community, at, Eiffel, Tower, Paris, Organized, by, Sardar, Attique, and, Zahid, HashmirBlack Day, observed, by, Kashmiri, and, Pakistani, community, at, Eiffel, Tower, Paris, Organized, by, Sardar, Attique, and, Zahid, HashmirBlack Day, observed, by, Kashmiri, and, Pakistani, community, at, Eiffel, Tower, Paris, Organized, by, Sardar, Attique, and, Zahid, Hashmir

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Federal Minister, for, education, Blaigh ur Rahman, visiting, paris, and, Shmroz, ilahi, ghumman, will, attend, him
Previous Post پیرس، وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کا نجی دورہ پیرس، شمروز الہی گھمن کا خیر مقدم اور پر تپاک استقبال کا عزم
Next Post شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز قائم کرنے کیلئے 2 ٹیمیں تشکیل
Create 2 teams to establish references against the Sharif family

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.