counter easy hit

بی جے پی رہنما نے بالی وڈ لیجنڈ آشا پاریکھ کا راز کھول دیا

BJP Asha Parekh opened secret

BJP Asha Parekh opened secret

ممبئی……..بھارتیہ جنتا پارٹی کےرہنما نے بالی وڈ لیجنڈ آشا پاریکھ کا بھید کھول دیا۔ایک تقریب میں وزیر ٹرانسپورٹ نتین گڈکری نے الزام لگایا کہ آشا پاریکھ پدما بھوش ایوارڈ حاصل کرنا چاہتی ہیں ،اس مقصد کے لئے وہ خود چل کر ان کے گھر آئیں ۔وزیر ٹرانسپورٹ نے انکشاف کیا کہ اس وقت اپارٹمنٹ کی لفٹ خراب تھی لیکن آشا جی بارہ منزل چڑھ کر آئیں اور ایوارڈ کے لئے اپنے نام کی سفارش کی۔آشا پاریکھ کوان کی فلمی خدمات پر بھارتی حکومت 1992ءمیں پدما شری ایوارڈ سےنواز چکی ہے