برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) بنات المسلمین برطانیہ کے زیراہتمام افطار ڈنر پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی سماجی مذہبی و مختلف مکا تب فکر نے شرکت کی۔ افطار ڈنر پارٹی کی میزبانی کے فرائض سمیرا فرخ چئیرمین بنا ت المسلمین برطانیہ اور انکی کہنہ مشق ٹیم کونسلر محمد اخلا ق ، انیلہ اسد ، ریحانہ شاھین ، میمونہ خان، فوزیہ شاھد اور زارا خالد نے سرانجام دیے۔




































