yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘بلاول شادی کرکے سکینڈلز سے بچ جائیں گے بس چاچا سے پرہیز کریں’

MH Kazmi November 5, 2016 1 min read
"Bilawal marriage will survive the scandals just to avoid Uncle '
Share this:
"Bilawal marriage will survive the scandals just to avoid Uncle '
“Bilawal marriage will survive the scandals just to avoid Uncle ‘

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی بلاول بھٹو کے سر پر سہرا دیکھنے کے خواہش مند نکلے، کہتے ہیں شادی سے متعلق بلاول کی بات پسند آئی، اپیکر اسمبلی نے ایک مشورہ بھی دے ڈالا۔

لاہور:  بلاول بھٹو کو دلہن کی تلاش ہے۔ چیئرمین پی پی پی کے ارادے جان کر سردار ایاز صادق کہتے ہیں بلاول کو لڑکیوں کی کمی کا مسئلہ نہیں لیکن ان کو میرا مشورہ ہے کہ جو بھی فیصلہ کریں صحیح کریں۔ سپیکر قومی اسمبلی کہتے ہیں انہیں شادی سے متعلق بلاول کی بات بے حد پسند آئی ہے۔

خوشگوار موڈ میں بھی ایاز صادق پاناما کے معاملے پر اپوزیشن کو نہیں بھولے، کہتے ہیں اپوزیشن کے باعث مشترکہ ٹی او آرز کمیٹی نہ بنائی جا سکی۔ سپیکر قومی اسمبلی نے خبردار کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر نکتہ چینی مناسب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاناما کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے تو کیا دھرنے والے اب عدالت پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے شادی کے ذکر کا تمام سیاستدانوں کی جانب سے خیرمقدم کیا گیا ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ سیاسی انکلز نے بلاول کو کامیاب شادی کے گر بھی بتا دئیے۔

وزیر مملکت عابد شیر علی کہتے ہیں، بلاول بھٹو شادی کر کے سکینڈلز سے بچ جائیں گے لیکن ساتھ ہی انہوں نے بلاول کو چاچا سے پرہیز کا مشورہ بھی دے ڈالا۔

متحدہ پاکستان کے رہنماء رؤف صدیقی نے بلاول بھٹو کو پسند کی شادی کا مشورہ دیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کی شادی کی بات ایک بڑی خبر بن کر سامنے آئی ہے اور ملک بھر سے ان کے لئے بیسٹ وشز بھی آنے لگی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ranbir declared responsible for the bad impression of his personality Deepika and Katrina
Previous Post رنبیر نے دپیکا اور کترینہ کو اپنی شخصیت کے خراب تاثر کا ذمہ دار قرار دیدیا
Next Post سعودی عرب: ملازمین کی حاضری کیلئے دن میں پانچ مرتبہ فنگر پرنٹ کا نظام متعارف
Saudi Arabia introduced five times a day fingerprint system for employee attendance

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.