counter easy hit

بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ،آصف علی زرداری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر منتخب

پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداروں کا انتخاب مکمل کرلیا گیا ہے،بلاول بھٹو چیئرمین جبکہ ان کے والد آصف علی زرداری کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

Bilawal Bhutto select the chairman of Pakistan Peoples Party, Asif Ali Zardari President of Pakistan Peoples Party Parliamentarians

Bilawal Bhutto select the chairman of Pakistan Peoples Party, Asif Ali Zardari President of Pakistan Peoples Party Parliamentarians

پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداروں کا انتخاب مکمل کرلیا گیا ہے،بلاول بھٹو چیئرمین جبکہ ان کے والد آصف علی زرداری کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کا صدر منتخب کیا گیا ہے،فرحت اللہ بابر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے سیکرٹری جنرل ہونگے،مولابخش چانڈیو کوسیکرٹری اطلاعات، سلیم مانڈوی والا کو فنانس سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے۔اسی اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداروں کا بھی انتخاب کیا گیا ہے،نیئربخاری پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹر ی جنرل ،حیدرزمان قریشی فنانس سیکرٹری،چودھری منظور احمد سیکرٹری اطلاعات منتخب کیے گئے ہیں،تمام عہدیداروں کو چار سال کے لیے منتخب کیا گیا ۔
واضح رہے اس اجلاس میں سابق وزراءاعظم سید یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے حصے میں تاحال کوئی عہدہ نہیں آیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website