yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بڑی خبر : آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے حوالے سے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

MH Kazmi August 1, 2019 1 min read
Big news: Army Chief Qamar Javed Bajwa made the announcement regarding Saudi Arabia that the whole world was shocked.
Share this:

Big news: Army Chief Qamar Javed Bajwa made the announcement regarding Saudi Arabia that the whole world was shocked.

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف نے ہر شعبے میں سعودی مسلح افواج کا ساتھ دینے اور سعودی عرب کی حمایت کی یقین دہانی کروا دی جی ایچ کیو میں جنرل قمر باجوہ کی وزیردفاع کے مشیر طلال عبد اللہ العطیبی اور سعودی وزیر اطلاعات سے ملاقات، سلامتی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاآرمی چیف نے ہر شعبے میں سعودی مسلح افواج کا ساتھ دینے اور سعودی عرب کی حمایت کی یقین دہانی کروا دی، جی ایچ کیو میں جنرل قمر باجوہ کی وزیردفاع کے مشیر طلال عبد اللہ العطیبی اور سعودی وزیر اطلاعات سے ملاقات، سلامتی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی وزرِ اطلاعات ترکی بن عبداللہ بن الشبانہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی۔ ملاقات میں سعودی وزیردفاع کے مشیر طلال عبد اللہ العطیبی اور پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف سعید المالکی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سلامتی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف کا شہزادہ بندر بن عبدالعزیز السعود کے انتقال پر اظہار افسوس بھی کیا۔ ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے سعودی وفد کو یقین دلایا کہ پاک فوج ہر شعبے میں سعودی عرب کی فوج کی بھرپور مدد کرے گی۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی تعاون کی تاریخ ہے۔ اس ملاقات کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کے انگریزی اور عربی میں ٹویٹ سامنے آئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے پہلے ٹویٹر پیغام میں انگریزی میں لکھا کہ ’’سعودی عرب سے آنے والے مہمان خصوصی ترکی بن عبد اللہ بن الشبانہ اور میجر جنرل طلال عبد اللہ الوٹبیبی، سعودی عرب کے انسانی وسائل کے وزیر دفاع اور ملٹری مشیر نے چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات کی۔اس دوران آرمی چیف نے کہا کہ ’ہم اپنے دفاعی تعاون کی تاریخ کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ پاک فوج تما شعبوں میں سعودی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Bilawal Bhutto issued a message in the name of Chairman Senate
Previous Post بلاول بھٹو نے چیئرمین سینٹ کے نام پیغام جاری کر دیا
Next Post کوئی پوچھے تو کہنا بھول گئے تھے : صادق سنجرانی کو ہٹانے کے دعویدار اپوزیشن کے ارکان سینٹ ایسی فاش غلطی کر بیٹھے کہ حاصل بزنجو کو اپنی ہار یقینی نظر آنے لگی
Someone forgot to say: Opposition members seeking to remove Sadiq Sanjrani had made such a rash mistake that the gaining Bizenjo was sure to lose.

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.