yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بگ باس کی معروف ترین جوڑی: 65 سالہ بھارتی گلوکارانوپ جلوتا کے اپنی شاگرد لڑکی کے ساتھ جسمانی تعلقات ؟ حقیقت سامنے آگئی

Web Editor December 11, 2018 1 min read
Big Boss's Best Friend: 65-year-old Indian Singeropal Jalata, his student? The truth came
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی چینل پر شروع ہونے والے متنازع ریئلٹی ٹی وی شو ‘بگ باس 12‘ کا اختتام ابھی ہونا باقی ہے، تاہم اس شو میں شرکت کرکے سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے والی جوڑی اس شو سے باہر ہوگئی،، بھارتی گلوکارانوپ جلوتا کے اپنی جوان شاگردہ نے پروگرام میں کہی سب متنازعہ باتوں سے انکار کر دیا ہے،، اس شو میں رواں برس ’جوڑی‘ کی تھیم رکھی گئی تھی، جس کے تحت کئی افراد جوڑوں کی صورت میں شامل ہوئے تھے ،، اور ان جوڑوں میں 65 سالہ بھجن گلوکار انوپ جلوتا اور ان کی 28 سالہ شاگرد جیسلین میتھیو بھی شامل تھی،، انہوں نے پہلے ہی پروگرام میں انکشاف کیا تھا کہ ان دونوں کے جسمانی تعلقات ہیں اور دونوں شادی کا ارادہ بھی رکھتے ہیں،، پہلے ہی پروگرام میں ایک عمر رسیدہ استاد اور اس کی کم عمر طالبہ کے تعلقات کی خبر سامنے آتے ہی وائرل ہوگئی تھی اور دونوں راتوں رات مشہور ہوگئے تھے،، تاہم بعد ازاں 29 اکتوبر کو اس جوڑی کے اہم رکن 65 سالہ انوپ جلوتا کو شو سے نکال دیا گیا تھا اور انہوں نے شو سے باہر آتے ہی اندر شو میں کہی گئی باتوں سے انکار کیا تھا،، اور اب ان کی جوڑی دار 28 سالہ جیسلین میتھیو کو بھی شو سے نکال دیا گیا اور انہوں نے بھی شو کے اندر کہی گئی باتوں کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا،، جیسلین میتھیو نے وضاحت کی کہ چوں کہ پروگرام کی تھیم ہی جوڑی تھی، اس لیے وہ اپنے استاد کے ساتھ پروگرام میں شریک ہوئیں اور انہوں نے پہلے پروگرام میں صرف یہ کہا تھا کہ وہ اپنے 67 سالہ استاد سے 3 سال سے تعلقات میں ہیں،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
It is not enough for 100 days of performance review, Aitzazhassan has decided to take a decision on the PTI
Previous Post 100روز کارکردگی جائزہ کیلئے کافی نہیں، اعتزازاحسن نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سنادیا
Next Post وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد عمران خان کے غیرملکی دوروں پر کتنا خرچہ ہوا ؟ اعداد وشمار سامنے آ گئے
How much was the expenses of Imran Khan's foreign trips after the Prime Minister took over?

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.