yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھولا گجر کو رانا ثنا اللہ کے کہنے پر قتل کیا، ملزم کا اعترافی بیان

Yes 1 Webmaster October 29, 2015 1 min read
Rana Sanaullah
Share this:
Rana Sanaullah
Rana Sanaullah

فیصل آباد : اصغر علی عرف بھولا گجر کو 9 جنوری 2015 کو فیصل آباد کے علاقے جھنگ بازار کے سامنے قتل کیا گیا تھا جس پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس چلا۔ عدالت نے 21 اکتوبر 2015 کو فیصلہ جاری کرتے ہوئے دو مجرموں نوید عرف کمانڈو اور نفیس گوگا کو چار چار مرتبہ سزائے موت کا حکم دیا اور دیگر دو مجرموں انجم نیاز اور محمد طاہر کو چار چار مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

آج عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا تو انکشاف ہوا کہ مرکزی مجرم نوید کمانڈو نے عدالت کے روبرو اعتراف جرم کیا ہے جس میں مجرم نے انکشاف کیا کہ بھولا گجر قتل کیس کی سازش وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے گھر تیار ہوئی اور وزیر قانون کے کہنے پر ہی بھولا گجر کو قتل کیا گیا۔

عدالت نے قرار دیا ہے کہ سنگین جرم کا اعتراف نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور وزیر قانون سمیت جن افراد کے نام مقدمہ میں شامل نہیں ان کو شامل تفتیش کیا جائے کیونکہ مجرم نے تین دفعہ اعتراف کیا کہ اس نے قتل کسی کے کہنے پر کیا ہے۔

عدالت نے سی پی او فیصل آباد کو ہدایت کی ہے کہ اس معاملے کی تفتیش ایس پی عہدے سے کم آفیسر سے نہ کروائی جائے اور جلد اور شفاف تفتیش کر کے عدالت کو 23 نومبر تک رپورٹ دی جائے۔ ادھر صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ملزم سے کبھی کوئی رابطہ نہیں رہا اور نہ ہی وہ اسے جانتے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Spector Premiere
Previous Post فلم ”سپیکٹر” کا جرمنی میں رنگا رنگ پریمیئر، فلمی ستاروں کی شرکت
Next Post زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق
Siraj ul Haq

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.