counter easy hit

مسواک اور توری کے فوائد

مسواک

مسواک جراثیم کس ہوتی ہے۔
مسواک دانتوں کو کیلشیم اور کلورین فراہم کرتی ہے۔
مسواک دانتوں کے درمیان موجود غذائی ریشہ نکالتی ہے۔
مسواک بھوک بڑھا کر نظام ہضم کو درست رکھتی ہے۔
مسواک دانتوں کو چمکدار بناتی ہے۔
مسواک منہ کی بو ختم کرتی ہے۔

توری

توری ! آپ کو بچائے خطرناک بیماریوں سے
خون اور گرمی کے جوش کو ختم کرتی ہے
بخار کی شکایات میں منہ کا ذائقہ خراب ہوجاتا ہے، توری کے استعمال سے منہ کا ذائقہ ٹھیک ہو جاتا ہے۔
توری کی ایک کڑوی قسم بھی پائی جاتی ہے۔ اس کے استعمال سے دمہ کی شکایات دور ہو جاتی ہے۔