counter easy hit

خشبو سے 5بیماریوں کا آسان حل

دار چینی کی مہک ذہن تیز کرتی ہے۔
چنبیلی کی خشبو ڈپریشن یا مایوسی کم کرنے میں مدد گار ہے۔
سیب کی خشبو آدھے سر کے درد کو ختم کرتی ہے۔
زیتون کا تیل کی مہک بھوک روکنے میں مدد گار ہے۔
ترش پھلوں کی مہک توانائی کا احساس دلاتی ہے۔