yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بے نظیر شادی کے موقع پر دلہن نہیں بلکہ لیڈر بنی رہیں

Web Editor April 22, 2019 1 min read
Benazir treat as no brides on the wedding venue but be a leader
Share this:

کیا کبھی آپ نے سنا ہے کہ کوئی پاکستانی سیاستدان ایسا گزرا ہے کہ جس نے اپنی شادی کی تقریب کو جلسے میں بدل کر خطاب شروع کر دیا ہو۔ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ بینظیر بھٹو شہید ایسی خاتون سیاستدان تھیں جن کی شادی میں نہ صرف پاکستانی عوام نے شرکت کی بلکہ بینظیر بھٹو دلہن کے مخصوص انداز میں شرمانے، لجھانے کے بجائے تقریب میں شریک عوام کے پرجوش نعروں کا ہاتھ اٹھا اٹھا کر جواب دیتی رہیں۔ انیس سو ستاسی میں بے نظیر بھٹو کی شادی پر رونما ہوئی جب انہوں نے شادی کے دن دور دراز سے آئی ہوئی اپنی عوام کے سامنے سٹیج پر جئے بھٹو کے نعرے بھی لگائے اور اپنا نکاح بھی عوام کی موجودگی میں پڑھوانے پر زور دیا تھا۔ بے نظیر بھٹو کی شادی کی اس عوامی تقریب نے انکے انتخابات اور مقبولیت پر بہت مثبت اثر ڈالا تھا.بے نظیر بھٹو کی شادی کئی حوالوں سے یادگار تھی. انہوں نے سلک کا کڑھائی دار سوٹ پہنا تھا جبکہ آصف علی زرداری نے بلوچوں کے روائتی لباس میں موجود تھے. بے نظیر بھٹو نے نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لئے کسی بھی ہوٹل میں تقریب کرنے سے انکار کردیا تھا بلکہ شادی کو یادگار بنانے کے لئے انہوں نے پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری میں نکاح کا جلسہ کر ڈالا تھا. یہ پاکستان کی تاریخ کی انوکھی شادی تھی جب مستقبل کی وزیراعظم منتخب ہونے والی سیاستدان خاتون نے نکاح کی تقریب بھی اپنی عوام کے درمیان منائی. اس کے لئے بے نظیر بھٹو نے ہر طرح کے دعوتی کارڈ چھپوانے سے انکار کردیا تھا. انہیں مخصوص دوستوں کو مدعو کرکے شادی کی تقریب کرنے کا مشورہ دیا جاتا رہا جو انہوں نے رد کردیا تھا. جب وہ لیاری میں اپنی شادی کے پنڈال میں پہنچیں تو دور دراز سے آئے مہمانوں نے دیوانہ وار جئے بھٹو کے نعرے لگائے اور بے نظیر دلہن کی طرح شرمانے لجھانے کی بجائے مسکراتی ہوئیں اسٹیج پر چکر لگا کر عوام کے نعروں کا جواب دینے لگیں. اس موقع پر انہوں نے پیپلز پارٹی کی ایک جیالی خاتون کو سینے سے لگا کر اپنے ساتھ کرسی کے پاس بیٹھا لیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
University of AJK Jobs 2019 for IT & Teaching Faculty (Walk-in Interviews)
Previous Post آئی ٹی اور ٹیچرنگ فیکلٹی کے لئے AJK جابز 2019 یونیورسٹی (واک میں انٹرویو)
Next Post کینیڈا کے صوبے میں بارشوں اور سیلاب نے شدید ترین تباہی مچادی
Rainfall and flood in Canada's province have caused a major catastrophe

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.