yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بینظیر کیس :امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی

Yesurdu January 20, 2016 1 min read
Share this:
Benazir murder  Marc Siegel
Benazir murder Marc Siegel

راولپنڈی ……بینظیر قتل کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی، واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے وڈیو لنک کے لیے کمشنر آفس میں انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم گواہ کے بیان پر جرح کیلئے پرویز مشرف کے وکلاء کو نوٹس جاری کیا جا چکا ہے، مارک سیگل نے اپنے ریکارڈ کرائےگئے بیان میں پرویز مشرف کو بے نظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا تھا ۔بے نظیر بھٹو کے قتل کیس میں امریکی صحافی اور اہم گواہ مارک سیگل پرآج شام 7 بجے جرح کی جائے گی،وہ اس وقت واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ہونگے،ملزم مشرف کے وکلا کو گواہ سے جرح کیلئے راولپنڈی کے کمشنر آفس میں بھی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔مارک سیگل نے 1 اکتوبر کو وڈیو لنک کے ذریعے ہی اپنا بیان بھی ریکارڈ کرایا،جس میں ان کا کہناتھا کہ ایک خلیجی خفیہ ایجنسی نے کال ٹریس کی اور انکشاف ہوا کہ پرویز مشرف کے 3 قریبی ساتھی بینظیر بھٹو کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر چکے تھے ، اس پر بینظیر بھٹو نے دبئی سے پرویز مشرف کو اپنی جان کو لاحق خطرات کے بارے میں خط بھی لکھا۔
مارک سیگل کے مطابق بے نظیر بھٹو کو ملنے والی دھمکیوں کے باوجود پرویز مشرف نے انہیں غیر ملکی سیکیورٹی عملہ لانے، باکس سیکیورٹی دینے اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے استعمال کی اجازت دینے سے بھی انکار کر دیا تھا، پرویز مشرف نے بے نظیر بھٹو کی سیکیورٹی کیلئے موبائل جیمرز دیے، سانحہ کارساز ہوا تو پتہ چلا کہ یہ جیمرز تو ناکارہ ہیں۔ مارک سیگل نے بیان میں بتایا کہ 25 ستمبر 2007 ءکو ان کے سامنے بینظیر بھٹو کو پرویز مشرف کی دھمکی آمیز کال آئی، اس موقع پر آصف علی زرداری بھی موجود تھے، پرویز مشرف کی کال سننے کے بعد بے نظیر بھٹو پریشان ہو گئیں ۔مارک سیگل کے مطابق امریکی رکن کانگریس ٹام لنٹاس نے بھی بینظیر بھٹو کو پیغام دیا کہ پرویز مشرف کا اصرار ہے کہ بی بی الیکشن سے پہلے پاکستان نہ آئیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی سے مقابلے، 5 ملزم ہلاک
Next Post مخصوص بلدیاتی نشستوں پرانتخاب کیلئے ہاتھ اٹھا کر ووٹ دینے کاقانون منظور

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.