yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فیصلہ آنے سے پہلے ہی ایک اور صحافی پر تشدد :احتساب عدالت کے باہر کیا واقعہ پیش آیا؟

Web Editor December 25, 2018 1 min read
Before the verdict, what happened outside another journalist: Violence on another journalist?
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ آج سنایا جائے گا جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور کارکنان کی بڑی تعداد عدالت کے باہر جمع ہو چکی ہے جبکہ صحافی کی بڑی تعداد بھی وہاں موجود ہے جن میں سے کچھ عدالت داخلے کی اجازت نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے صحافیوں کو روکنے کی کوشش کی تو ایک صحافی پولیس کے دھکوں کی زد میں آ کر ہوش و حواس کھو بیٹھا جسے ساتھی صحافیوں نے اپنے طور پر طبی امداد دینے کی کوشش کی۔ بے ہوشی کی حالت میں صحافی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے جبکہ صحافی برادری اس واقعے پر سراپا احتجاج ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے صحافیوں کو روکنے کی کوشش کی تو ایک صحافی پولیس کے دھکوں کی زد میں آ کر ہوش و حواس کھو بیٹھا جسے ساتھی صحافیوں نے اپنے طورپر طبی امداد دینے کی کوشش کی۔ صحافی برادری اس واقعے پر سراپا احتجاج ہے۔ صحافی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔یاد رہے نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ اب سے کچھ دیر بعد سنایا جائے گا جس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔لیگی کارکنان کی بڑی تعداد بھی عدالت کے باہر جمع ہو چکی ہے جبکہ صحافیوں کی بڑی تعداد بھی وہاں موجود ہے جن میں سے کچھ عدالت داخلے کی اجازت نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Your army is the best army in the world, what do you feed your soldiers?
Previous Post آپ کی فوج دنیا کی ایک بہترین فوج ہے آخر آپ اپنے فوجیوں کو کیا کھلاتے ہیں ؟
Next Post چھپکلیاں تو دیواروں پر ہوتی ہیں۔۔
The libraries are on the walls. What is the animal in the depths of water?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.