yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹرمپ کا صدارت سنبھالنے سے قبل انتخابی وعدوں سے یو ٹرن

MH Kazmi November 12, 2016 1 min read
Before handling the presidency Trump U-turn election compaign promises
Share this:
Before handling the presidency Trump U-turn election compaign promises
Before handling the presidency Trump U-turn election compaign promises

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ابھی صدارت کا منصب سنبھالنے سے دو ماہ دور ہیں تاہم انہوں نے ابھی سے اپنے انتخابی وعدوں پر یو ٹرن لینا شروع کردیا ہے ۔ کہا کہ اوباما ہیلتھ کیئر قانون کی کچھ شقوں کو برقرار رکھا جائے گا جبکہ انہوں نے نائب صدر مائیک پینس کو اہم عہدوں کے لیے قابل لوگوں کے انتخاب کا ٹاسک دے دیا ۔

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران جو بلندبانگ دعوے کیے تھے ابھی سے ان پر یو ٹرن لینا شروع کردیا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اوباما ہیلتھ کیئر قانون کی کچھ شقوں کو برقرار رکھنے پر غور کیا جارہا ہے ۔

اس سے قبل ان کا کہنا تھا کہ صدر منتخب ہوتے ہی وہ اس قانون کو ختم کردیں گے تاہم انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ صدر اوباما سے ملاقات میں اوباما نے ان سے ہیلتھ کیئر قانون کی کچھ شقوں کو برقرار رکھنے کی تجویز دی تھی ۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سابق سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن کے خلاف تحقیقات کے معاملے پر ابھی زیادہ غور نہیں کیا جبکہ انتخابی مہم کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ وہ اس سلسلے میں ایک اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات کریں گے ۔

اپنے انٹرویو میں ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ بیرون ملک کام کرنے والی امریکی کمپنیوں کی مصنوعات پر ٹیکس لگانے کی تجویز بھی زیر غور ہے ۔

ادھر نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے نائب صدر مائیک پینس کو اہم عہدوں کے لیے قابل لوگوں کے انتخاب کا ٹاسک دے دیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل یہ ٹاسک نیو جرسی کے گورنر کرس کرسٹی کو سونپا گیا تھا تاہم اب ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ کام نائب صدر کے حوالے کردیا ہے ۔

اپنے ایک بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہمارا مشن واضح ہے ۔ ہمیں ایک قابل افراد پر مشتمل ٹیم تشکیل دینی ہے جو تبدیلی کے ہمارے ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچاسکے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Builders first time submitted fixed tax on new building
Previous Post بلڈرز نے پہلی بار نئی بلڈنگ پر فکسڈ ٹیکس جمع کرادیا
Next Post کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ
Classic car rally caravan leaves for Peshawar to Karachi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.