yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیراعظم بننے سے قبل عمران خان کو پاکستان کی تاریخ کا بہترین تحفہ جناح کیپ پیش کردی گئی

Web Editor August 14, 2018 1 min read
Before becoming prime minister Imran Khan has been presented best gift of Pakistan history Jinnah Cap
Share this:

اسلام آباد: پاکستان کے وزرائے اعظم کی طرف سے 14 اگست اور دیگر ایسے قومی تہواروں پر شیروانی اور جناح کیپ پہننے کی روایت موجود ہے اور اب وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے پہلے عمران خان کو بھی ایک جناح کیپ تحفے میں مل گئی ہے۔ عمران خان کو یہ خاص تحفہ ملتان میں جناح کیپ بنانے والے عباس علی نے ایم این اے ملک عامر ڈوگر کے ذریعے 2دن قبل دیا ہے۔

اس حوالے سے عباس علی کا کہنا تھا کہ ’’میں نے یہ جناح کیپ خاص طور پر عمران خان کے لیے تیار کی ہے اور 14اگست پر پہننے کے لیے انہیں تحفے میں دی ہے۔‘‘ عباس علی کا کہنا تھا کہ ’’ہم تین نسلوں سے جناح کیپ تیار کر رہے ہیں۔ میرے دادا نے قائداعظم محمد علی جناح کے لیے بھی کئی ٹوپیاں تیار کی تھیں اور انہیں تحفے میں دی تھی۔

ان کے علاوہ برصغیر کے کئی دیگر مسلمان رہنماؤں اور قائد اعظم کے ساتھیوں کو بھی میرے دادا نے جناح کیپ کا تحفہ دیا۔ اب تک ہم ذوالفقار علی بھٹو، آصف زرداری، سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی اور سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطاء بندیال سمیت کئی اہم شخصیات کو جناح کیپ تحفے میں دے چکے ہیں۔ ‘‘

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Maryam Nawaz is present in the Adiala prison
Previous Post مریم نواز اڈیالہ جیل میں موجود
Next Post آزادی کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں
Independence happiness was doubled

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.