yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

ٹی وی کی خوبصورت اداکارہ زنیرہ ماہم کی شادی اگست میں انجیئر رومان سے ہو رہی ہے

Yes 2 Webmaster June 6, 2015 1 min read
Zunera Maham
Share this:
Zunera Maham
Zunera Maham

اٹلی (شیخ بابر سے) ٹی وی کی خوبصورت، تعلیم یافتہ اور زہین اداکارہ زنیرہ ماہم اگست میں شادی کے بندھن میں بندھ رہی ہیں ان کی شادی لاہور میں ہو رہی ہے ان کے ہونے والے شوہر کا نام رومان ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے انجینئر ہے سوشل میڈیا پر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے زنیرہ ماہم نے بتایا کہ ان کی یہ شادی ارینج ہو گی۔

فل ہال وہ کراچی میں ٹی وی کے 2 سوپ کی ریکارڈنگ میں بہت مصروف ہیں اور میرے ہونے والے شوہر کو میری شوبز میں کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں کیونکہ وہ خود بھی ایک ایکٹر بننا چاہتے تھے اور ان کو بھی مارڈلنگ کی بہت آفر تھیں لیکن اپنی نوکری کی وجہ سے وہ شوبز میں وقت نہیں سے سکے۔

ان کے ہونے والے شوہر سے جب زنیرہ ماہم سے شادی کی متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ مجھے بیحد خوشی ہے کہ ان کی بیگم میں اچھا کام کرنے کی صلاحیت ہے اور وہ شادی کے بعد بھی شوبز میں کام کر سکتی ہیں ان کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔

اپنے شوق کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ ان کو کتابیں پڑھنے اور جانور پالنے کا شوق ہے اور انہوں نے اپنے فام ہاؤس میں مختلف اقسام کے جانور رکھے ہوئے ہیں۔

Roomaan
Roomaan

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Choudhary Shafiat Meeting
Previous Post چوہدری شفاعت کا دورہ کاتالان پارلیمنٹ، جوان ہریرا کو دورہ پاکستان کی دعوت
Next Post تارکین کے مسائل سے نمٹنے کے لیے یونان کو فوری ہنگامی مدد کی ضرورت ہے۔ میلیسا
Flemming Melissa Unhcr

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.