yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بی بی سی کی ایم کیو ایم کیخلاف رپورٹ، برطانیہ حقائق تک رسائی دے: چودھری نثار

Yes 1 Webmaster June 26, 2015 1 min read
Chaudhry Nisar
Share this:
Chaudhry Nisar
Chaudhry Nisar

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بی بی سی کی رپورٹ میں انتہائی اہم اور احساس انکشافات کئے گئے ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن سے آج اہم ملاقات ہوئی جس میں متحدہ قومی موومنٹ کے حوالے سے بی بی سی کی رپورٹ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

چودھری نثار نے کہا کہ بی بی سی کے انکشافات کی تحقیقات ضروری ہیں کیونکہ حکومت ان حقائق کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتی ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ ایم کیو ایم کے رہنماء عمران فاروق قتل کیس سے زیادہ حساس اور اہم معاملہ ہے۔

وزیر داخلہ نے بتایا کہ عمران فاروق قتل کیس میں ہماری ایجنسیز نے برطانیہ کو انتہائی اہم معلومات فراہم کیں۔ اب ہم برطانیہ سے رپورٹ کے حقائق تک رسائی کیلئے مدد کی درخواست کرینگے۔ اس حوالے سے حکومت پاکستان کی جانب سے برطانوی حکومت کو باضابطہ خط لکھ رہا ہوں۔

برطانیہ کی ذمہ داری ہے کہ اس حساس مسئلے پر پاکستان کی مدد کرے۔ برطانیہ نے سے ایک دفعہ رسائی ملنے سے دروازے کھلتے جائیں گے۔

چودھری نثار نے میڈیا سے اپیل کہ اس رپورٹ کو ایم کیو ایم کے محب وطن کارکنوں اور ووٹرز سے منسوب نہ کیا جائے۔ بی بی سی کی رپورٹ چند مخصوص لوگوں کیلئے ہے۔ رپورٹ کے حقائق کو ایم کیو ایم کیخلاف بطور پارٹی منسوب نہ کیا جائے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Waqas Shah
Previous Post کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
Next Post ایم کیو ایم کو ختم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں: الطاف حسین
Altaf Hussain

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.