counter easy hit

واربرٹن میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

Barton incident

Barton incident

ننکانہ صاحب( عبدالغفار چوہدری)واربرٹن میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں دو نامعلوم مسلح ڈاکو جو ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے ۔مچھرالہ گاؤں کے زمیندار چوہدری محمد علی مان سے چاندی کوٹ کے نزدیک گن پوائنٹ پر اڑھائی لاکھ روپے کی نقدی چھین کر لے گے اطلاع ملنے پر واربرٹن پولیس نے ناکہ بندی کر لی مگر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔