counter easy hit

بارسلونا(نمائندہ خصو صی)معروف ادبی ،سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر نے گزشتہ روز بارسلونا کا نجی دورہ کیا۔

بارسلونا(نمائندہ خصو صی)معروف ادبی ،سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر نے گزشتہ روز بارسلونا کے نجی دورہ پر آئے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ سے ملاقات کی ۔ملاقات میں شاہد لطیف گجر نے چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو بارسلونا میں خوش آمدید کہا اور اپنے حلقہ کے بارے میں گفتگو کی۔اس موقع پر معروف سماجی شخصیت محمد آصف تر مذی ،راجہ ضیاء صدیق اور دیگر دوست بھی موجود تھے

Pakistan People Party Spain

Pakistan People Party Spain