counter easy hit

اسپین میں بارسلونا فیشن ویک کاانعقاد، دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش

Barcelona Fashion Week

Barcelona Fashion Week

بارسلونا……اسپین کے شہر بارسلونا میں فیشن ویک کا انعقاد کیا گیاجس میں دنیا بھر سے آئے فیشن ڈیزائنزز مرد و خواتین کی موسمِ سرمااور موسم خزاں کی دلکش اور منفرد کلیکشن متعارف کروائیں۔
اس مناسبت سے مختلف ڈیزائنروں کے تیار کردہ رنگین اور دیدہ زیب لباس زیب تن کر کے ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے جبکہ مختلف دیوہیکل اسکرینز سے سجا سیٹ شو کو چار چاند لگا تا رہا۔ان ملبوسات کی نمائش کے لیے ماڈلز ریمپ پر واک کی اور آئندہ موسمِ سرما اور خزاں کے ملبوسات نمائش کیلئے پیش کیےجنہیں کچھ ڈیزائنروں نے اولڈ فیشن کا بھی تڑکا لگایا