counter easy hit

‘کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں بارہ سنگھا سلیبرٹی بن گیا’

لاہور: چوری چھپے ایک گھر میں داخل ہوا تو پرپل کپڑا سینگ میں پھنسا بیٹھا، اور اسی کے ساتھ جنگل میں بھاگ گیا۔

Barasingha became celebraty in British columbia province of canadaبارہ سنگھے کو مقامی لوگوں نے  ہیمی  کا نام دے دیا ہے۔ یہ بارہ سنگھا برٹش کولمبیا کے قصبے پرنس روپرٹ میں دکھائی دیتا ہے، ایک خاتون نے اسکی ویڈیو بنا کر فیس بک پر شیئر کی۔ لوگوں سے اسکے سینگ سے کپڑا اتارنے کی کوشش میں مدد کی اپیل کی لیکن اس کام میں ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی تاہم بارہ سنگھے کی متعدد تصاویر ضرور شیئر ہو گئی ہیں۔