counter easy hit

بنوں: فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کا بم حملہ، ایک دہشتگرد ہلاک

Bannu

Bannu

بنوں (یس ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیا،حملہ بنوں کوہاٹ روڈ پراسپورٹس اسٹیڈیم کے باہر کیا گیا، آئی ایس پی آرکے اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اوردو کو گرفتار کیا گیا۔