yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش نے سری لنکا کو23رنز سے ہرا دیا

Yesurdu February 29, 2016 1 min read
Share this:
 Bangladesh
Bangladesh

میر پور……ایشا کپ ٹی ٹوئنٹی کے پانچویں مقابلے میں میزبان بنگلا دیش نےسری لنکا کو 23رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پوزیشن کافی بہتر بنالی،80رنز بنانے والے صابر رحمان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔بنگلا دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور صابر رحمان کےشاندار 80رنز کی بدولت سری لنکا کو جیت کیلئے148رنز کا ہدف دیا تھا ،جس کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ 20اوورز میں 8وکٹ کے نقصان پر 124رنز ہی بناسکی ۔
سری لنکا کی طرف سے چندی مل 37،جے سوریا 26،شانکا 14،تلکارتنے دلشان اور اینجلومیتھیوز12،12رنز بناکر آئوٹ ہوئےجبکہ پریرا4،سری واردانا3،کالو سیکاراصفر رنز بناسکے،کاپوگدیرا12اور چمیرا1رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے۔بنگلا دیش کے امین الحسن 3،شکیب الحسن2،مشرفی مرتضیٰ ،مستفیض الرحمان اور محمد اللہ نے 1،1سری لنکن کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی ۔
قبل ازیں بنگلا دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے صابر رحمان کے 80رنز کی بدولت 7وکٹ کے نقصان پر 147رنز بنائے،دیگر کھلاڑیوں میں شکیب الحسن نے 32اور محمد اللہ 23رنز ناٹ آئوٹ کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہےجبکہ محمد مٹھن ،سومیا سرکار بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے ،مشفق الرحیم 4،نورالحسن 2،مشرفی مرتضیٰ 2رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔سری لنکا کے چمیرا نے 3جبکہ میتھیوز اور کالوسیکارا نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا جبکہ 2 کھلاڑی رنز آئوٹ ہوئے۔بنگلا دیش نے اپنے 3 میچوں میں سے 2 میں کامیاب جبکہ انڈیا سے شکست کھا چکا ہے،تاہم سری لنکا سے کامیابی کے فائنل کیلئے اس کی پوزیشن بہتر ہوگئی ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ساڑھے دس ہزار میٹر بلند لواری ٹاپ پر جیپ ریلی
Next Post مانچسٹریونائیٹڈ نےآرسنل کو 2کےمقابلےمیں 3 گول سےہرا دیا

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.