yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دیدی گئی

Yes 2 Webmaster November 22, 2015 1 min read
Bangladesh Opposition Leaders Hang
Share this:
Bangladesh Opposition Leaders Hang
Bangladesh Opposition Leaders Hang

ڈھاکا: بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں علی محمداحسن اور قدیر چوہدری کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دے دی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دے دی گئی، جماعت اسلامی بنگلادیش کے رہنما احسن محمد مجاہد اور بی این پی رہنما قدیر چوہدری کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دی گئی، دونوں کو 1971 کے جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے جرم میں پھانسی دی گئی۔ بنگلا دیش کی عدالت نے 2013 میں دونوں رہنماؤں کو سزائے موت دینے کا حکم دیا تھا جب کہ بنگلہ دیشی صدر کی جانب سے دونوں رہنماؤں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردی تھیں۔

دوسری جانب سزا پانے والے دونوں مجرمان کے وکیل حجت الاسلام نے پھانسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں کے خاندان کے افراد نے ان سے آخری ملاقاتیں بھی کرائی گئی تھیں۔ اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی دینے سے قبل سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈھاکا جیل کے اطراف دکانیں بند کرواکر کے اضافی نفری تعینات کی گئی۔

واضح رہے بنگلا دیشی حکومت جماعت اسلامی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے کئی رہنماؤں کو 1971 کے جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں سزائے موت دے چکی ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Zulfiqar Mirza
Previous Post سندھ میں بلدیاتی انتخابات دوبارہ کرائے جائیں، اپوزیشن کا مطالبہ
Next Post بنگلادیش:اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی۔ جماعت اسلامی کی مذمت
Siraj ul Haq and Liaqat Baloch

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.