yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بنگلہ دیش: قتل کا الزام میں 26افراد کو سزائے موت کا حکم

MH Kazmi January 17, 2017 1 min read
Bangladesh 26 people sentenced to death on charges of murder
Share this:

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سیاسی محرکات کی بنیاد پر سات افراد کو قتل کرنے کے جرم میں 26افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ملزمان میں ملک کی ایلیٹ یونٹ کے تین پولیس افسران بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ 2014میں پیش آیا تھا اور شہر میں سیاسی دبدبہ حاصل کرنے کی جد و جہد کے تحت متاثرین کو نارائن گنج میں کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر سے اغوا کیا گيا تھا۔

Bangladesh 26 people sentenced to death on charges of murder
Bangladesh 26 people sentenced to death on charges of murder

تین دن بعد ان افراد کی لاشیں دریا میں تیرتی ہوئی ملی تھیں جن کے پیٹ چاک کیے گئے تھے۔ جن افراد کو سزا سنائی گئی ہے اس میں مقامی سیاسی رہنما نور حسین بھی شامل ہیں، جنھوں نے اپنے سیاسی مخالفین کو قتل کرنے کے لیے پولیس افسران کو رقم فراہم کی تھی۔ یہ پہلا موقع ہے جب ریپیڈ ایکش بٹالین جیسی اہم پولیس یونٹ کے افسران کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔اس بٹالین کے جن تین افسران کو سزا سنائی گئی ہے اس میں طارق سید نامی ایک افسر حکومت میں شامل ایک وزیر کے داماد ہیں۔اس کے علاوہ اس کیس میں بہت سے دیگر پولیس اہلکاروں کو قصوروار ٹھہرایا گیا ہے۔ کیس کے بعض گواہوں نے نارائن گنچ میں اپریل 2014 میں مقتول افراد کی لاشوں کو ایک بغیر نمبر والی گاڑی میں رکھتے ہوئے دیکھا تھا۔ایک وکیل جنھوں نے اغوا کی واردات کی فلم بنائی تھی کو ان کی گاڑی سمیت پکڑا گیا تھا اور پھر دوسروں کے ساتھ ان کی بھی لاش دریا میں پائی گئیں تھی۔ جن افراد کو قتل کیا گيا تھا اس میں نور حسین کے سیاسی حریف نظرالاسلام بھی تھے جو اس وقت مقامی کاؤنسلر تھے۔نور حسین کا تعلق عوامی لیگ سے تھا جنھیں حال ہی میں انڈيا سے بنگلہ دیش کے حوالے کیا گیا۔ انھیں پولیس کو اغوا کر نے اور قتل کرنے کے لیے رقم دینے کا قصوروار پایا گیا ہے۔ اس کیس میں جن دیگر12 افراد کو قصوروار پایا گيا ہے انھیں ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائي گئی جبکہ سات افراد کو قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Karachi: Police forces actions, 14 suspects arrested including terrorists
Previous Post کراچی: پولیس کی کارروائیاں،دہشتگردوں سمیت 14 ملزمان گرفتار
Next Post روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام
Stability in the value of the dollar compared to Rupee

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.