yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کیچ میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 اہلکار شہید، 6 زخمی

MH Kazmi January 16, 2018 1 min read
BALUCHISTAN, TERRORISTS, FIRING, ON, ARMY, VEHICLE, A, VEHICLE, DESTROYED
Share this:

BALUCHISTAN, TERRORISTS, FIRING, ON, ARMY, VEHICLE, A, VEHICLE, DESTROYEDبلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے شاپک میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کی،فائرنگ سے ایک ایک گاڑی الٹ گئی۔فائرنگ اور گاڑی الٹنے سے 5سیکورٹی اہلکار شہید،6زخمی ہوگئے ،وزیر اعلی بلوچستان کی جانب سے واقعے کی مذمت کی گئی ہے۔

لیویز کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے شاپک میں سیکیورٹی فورسز کی دو گاڑیاں گشت کررہی تھیں کہ نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی۔فائرنگ اور گاڑی الٹنے کے نتیجے میں 5سیکیورٹی اہلکارحوالدارذاکر، لائس نائق مسعود، سپاہی فرحان اللہ،سپاہی شہباز قیصر اور سپاہی مسعود شہید ہوگئے جبکہ 6اہلکار حوالدارقمبر ، سپاہی اسداللہ، ساہی سہیل، سپاہی بلال، سپاہی صفت اللہ اور سپاہی حنیف زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد ایف سی اور لیویز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، شہید اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔فورسز نے علاقے کو گھیرے کو لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے تربت میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت اور زخمی ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بزدل دہشت گرد چھپ کر سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنارہے ہیں، ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو تائید و حمایت سے ناکام بنادیا جائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FLAGSHIP, INVESTMENT, COMPANIES, NAB, TEAM, REACHED, BRITAIN, TO, FIND, OUT, THE, DISCREPENCIES
Previous Post فلیگ شپ کمپنیوں کی چھان بین، برطانیہ کی طرف سے عدم تعاون کے باوجود نیب ٹیم کا برطانیہ میں پڑائو
Next Post وانگیری: انڈر 19ورلڈ کپ: پاکستان نے آئر لینڈ کو شکست دے دی
U-19, CRICKET, WORLD CUP, PAKISTAN, BEATEN, IRELAND, IN, AN, IMPORTANT, MATCH

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.