برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) بالسل ہیتھ فورم کے زیر اہتمام ڈائنامک یوتھ ایوارڈ ز کے حوالہ سے ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام مقامی چرچ میں کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی میں سماجی خدمات سرانجام دینے والے بچوں ، بچیوں اور نوجوانوں کو ڈائنامک یوتھ ایوارڈز 2015 سے نوازا گیا۔



















































