yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بلوچستان: ترقیاتی منصوبوں میں اربوں کے گھپلوں کا انکشاف

MH Kazmi May 22, 2017 1 min read
Balochistan: revealed billions of scams in development projects
Share this:

247 ترقیاتی منصوبوں میں دو ارب ساٹھ کروڑ ہڑپ، پی ایس ڈی پی میں شامل 2293 میں سے صرف 247 منصوبوں پر کام ہوسکا

Balochistan: revealed billions of scams in development projects
Balochistan: revealed billions of scams in development projects

کوئٹہ: بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ، رواں مالی سال صرف 247 منصوبوں میں 2 ارب 60 کروڑ روپے ہڑپ، محکمہ خزانہ بلوچستان کی قائم کردہ کمیٹی نے پردہ چاک کر دیا ، کمیٹی کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کی رپورٹ ایڈیشنل سیکرٹری ترقیات کو مراسلہ تمام شواہد کے ساتھ بھیجا گیا جس کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کرلی ہے۔

رپورٹ میں بلوچستان کے پی ایس ڈی پی کے منصوبوں میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف کیا گیا ۔ محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے سال 2016۔17 کے بجٹ کے پی ایس ڈی کے منصوبوں کی جانچ پڑتال کے لئے ایک ٹیم رواں ماہ بنائی گئی ۔ ٹیم نے پی ایس ڈی پی میں شامل 2 ہزار 293 منصوبوں میں سے صرف 247 پر کام کیا ۔ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ان 247 منصوبوں کے اخراجات میں تقریباً 2 اعشاریہ 6 بلین روپے کا فرق ہے۔

اس تناسب سے اگر تمام 2 ہزار 293 منصوبوں کی جانچ پڑتال ہو تو کل 260 بلین روپے کا فرق سامنے آسکتا ہے ۔ گھپلا سامنے آنے کے بعد حکومت بلوچستان نے انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے ملزموں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے ٹیم کے ممبران کیخلاف کارروائی کر ڈالی اور ڈی جی ٹریژیز ہمایوں خان کو اوایس ڈی جبکہ دیگر کا تبادلہ کر دیا گیا ۔ محکمہ خزانہ زراعت کے وزیر کے منظور نظر آفیسر کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Waziristan: Hindu young of Pak army to offer a sacrifice on nation
Previous Post وزیرستان:پاک فوج کا ہندو جوان بھی وطن پرقربان
Next Post مانچسٹر دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی
Manchester blast toll rises to 22

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.