yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سانحہ بلدیہ، رحمان بھولا کی میڈیا سے گفتگو، اعترافی بیان سے پھر گیا

MH Kazmi January 26, 2017 1 min read
Baldia tragedy, Rehman Bholla talk with the media, turned from the confessional statement
Share this:

کراچی سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رئوف صدیقی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا، حماد صدیقی کے ریڈ وارنٹ بھی جاری کردئیے گئے، کیس کا اہم ملزم رحمان بھولا میڈیا سے گفتگو میں اعترافی بیان سے پھر گیا، کہتا ہے آگ لگانے میں اس کا کوئی کردار نہیں ۔

Baldia tragedy, Rehman Bholla talk with the media, turned from the confessional statement
Baldia tragedy, Rehman Bholla talk with the media, turned from the confessional statement

فیکٹری کو چاروں طرف سے بند کرکے کیمیکل چھڑکا جاتا ہے، آگ لگائی جاتی ہے، کچی پکی عمر والے 259 فیکٹری ورکرز درد اور اذیت سے چیختے ہیں، اِدھر اُدھر بھاگتے ہیں، جلتے ہیں ، کوئلہ بن کر مرجاتے ہیں اور ان کے پیچھے سیکڑوں خاندانوں کا مستقبل فیکٹری سے اُٹھنے والے سوگوار دھوئیں کی طرح تاریک ہوجاتا ہے، آگ کس نے لگائی، کیوں لگائی، کس کے حکم پر لگائی اور کون کون ملوث ہے؟یہ پتا لگانے کیلئے مقدمات بنے،ملزمان کا تعین کیا گیا اور پھرگرفتاریوں، جے آئی ٹیز اور تہلکہ خیز انکشافات سمیت بہت کچھ ہوا لیکن نہیں ہوا تو مجرموں کا حتمی تعین اور کیس کا فیصلہ۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری نامی اس الم ناک اور نہ بھولنے والے مقدمے کی سماعت بدھ کو بھی ہوئی۔تفتیشی افسر نےضمنی چالان پیش کیا اور انسداد دہشت گردی کی عدالت کو بتایا کہ ملزم رحمان بھولا نے آگ لگانے کا اعتراف مجسٹریٹ کے سامنے کیا ہے، اس کے اعترافی بیان میں یہ بھی شامل ہے کہ رئوف صدیقی اور حماد صدیقی نے فیکٹری مالکان سے چار سے پانچ کروڑ روپے حاصل کئے تھے، اس پر عدالت نے حکم دیا کہ رئوف صدیقی کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ وزارت داخلہ نے مفرور مرکزی ملزم حماد صدیقی کے ریڈ وارنٹس جاری کردئیے ہیں، اس بارے میں انٹر پول کو لکھا گیا خط عدالت میں پیش کردیا گیا۔دوسری جانب رحمان بھولا دوسری پیشی پر میڈیا کا سامنا ہوتے ہی اپنے اعترافی بیان سے مکر گیا، اس کا کہنا تھا کہ بار بار بیٹے کی وڈیو دکھا کر اس پر دبائو ڈالا گیا، اس نے کوئی اعترافی بیان نہیں دیا، نہ حماد صدیقی نے آگ لگانے کو کہا اور نہ ہی اس نے فیکٹری میں آگ لگائی تاہم قانونی ماہرین کی رائے وہی کہ اگر اعتراف مجسٹریٹ کے سامنے کیا گیا تو پھر ملزم کے انحراف کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Energy projects are being completed speedily, Shahbaz Sharif
Previous Post توانائی منصوبے تیزرفتاری سے مکمل کئے جا رہے ہیں، شہباز شریف
Next Post کراچی: کورنگی میں لڑکی کے بھائی نے نوجوان کو زندہ جلادیا
Karachi: girl's brother burned alive to young in Korangi

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.