yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

امیتابھ اور شاہ رخ کو امریکا سمیت 8 ممالک کے ایئرپورٹس پر تلاشی سے استثنا مل گیا

Yes 2 Webmaster September 17, 2015 1 min read
Amitabh Bachchan and Shah Rukh Khan
Share this:
Amitabh Bachchan and Shah Rukh Khan
Amitabh Bachchan and Shah Rukh Khan

ممبئی : بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور کنگ شاہ رخ خان امریکا سمیت 8 ممالک کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر بغیر تلاشی کے داخل ہوسکیں گے۔

بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اور کنگ شاہ رخ خان کی فلموں کو بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور اسی وجہ سے ان کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں جو ان کی ایک جھلک کے لیے بے تاب ہوتے ہیں۔ بھارتی حکومت نے امریکا کو اپنے کئی وی وی آئی پی شہریوں کی لسٹ فراہم کی ہے۔

جنہیں امریکا سمیت 8 ممالک میں گلوبل انٹری پروگرام کے تحت بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر رعایت دی جائے گی جب کہ اس فہرست میں سابق بھارت صدور اور وزرائے اعظم سمیت تاجر بھی شامل ہیں تاہم اس فہرست میں بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے نام بھی موجود ہیں۔

گلوبل انٹری پروگرام کے تحت بگ بی امیتابھ بچن اور کنگ خان کو امریکا ، کینیڈا، ہالینڈ، پناما،جنوبی کوریا، جرمنی، پیرو، میکسیکو اور برازیل کے ایئرپورٹس پر بغیر کسی تلاشی کے جانے کی اجازت ہوگی۔
واضح رہے کہ اداکار شاہ رخ خان،عامر خان ، سابق مرکزی وزیر پرفل پٹیل اور سابق سفارت کار ہردیپ سنگھ پوری کو امریکی ہوائی اڈوں پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Dapika
Previous Post دپیکا نے 30 سیکنڈ کے اشتہار کا 5 کروڑ سے زائد معاوضہ وصول کر لیا
Next Post ٹی ٹونٹی میں اعلیٰ پرفارمنس کے باوجود یونس خان پر قومی ٹیم کے دروازے بند
Younis Khan

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.