yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

آزاد کشمیر ، دیر اور سوات میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا

Yesurdu February 12, 2016 1 min read
Share this:
Azad Kashmir,
Azad Kashmir,

مظفر آباد ، باغ سمیت متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ، لوگوں کو آمد و رفت کے سلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا
آزاد کشمیر (یس اُردو) آزاد کشمیر ، سوات ، اپر اور لوئر دیر میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے ۔ بالائی علاقوں میں ہونے والی برفباری نے لوگوں کی مشکلات بڑھا دیں ۔ مظفر آباد ، باغ سمیت کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہیں ۔ لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ۔ حسین وادیوں میں پربتوں کی شہزادیوں کاحسن تو برفانی دوشالوں اور زیوارت سے دوچند ہو گیا ہے تاہم برفباری نے لوگوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں ۔ سوات میں دو دن سے جاری کے بارش اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا اور دھوپ نکل آئی ہے تاہم موسم انتہائی سرد ہو گیا ہے ۔ ادھر کالام ، مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ شدید برف باری کے باعث بند ہے اور لوگوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ لوئر دیر ، دیر بالا اور گرد و نواح میں گزشتہ دو روز سے جاری برفباری کا سلسلہ رات گئے رک گیا ۔ موسم صاف اور سرد ہوگیا ، برفباری کے باعث متعدد رابطہ سڑکیں بند ہیں ، برفباری سے سرن ویلی ، تناول روڈ سمیت مختلف رابطہ سڑکیں بند اور بجلی بھی منقطع رہی ۔ کچے گھروں کی چھتیں ٹپکنے لگیں ۔ حویلیاں میں ہسپتال ، سکول بند رہے ۔ آزاد کشمیر میں برفباری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ برفباری سے مظفر آباد ، پونچھ ، باغ ، حویلی ، ہٹیاں ، ضلع نیلم کی زیادہ تر سڑکیں بند ہو گئیں ۔ بعض مقامات پر پانی پائپوں میں جم گیا ۔ لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ۔ گیس کی قلت ، لکڑی اور کوئلے کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کے باعث لوگوں کو مشکلات سامنا ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی:کریم آباد میں اپوا گرلز کالج کے قریب دستی بم سے حملہ
Next Post پیرو: چمگادڑ کے کاٹنے سے 12 بچے ہلاک

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.