yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

ن لیگ آزاد کشمیر کے تمام کارکنان کو کامیاب ترین جلسہ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ زبیر اقبال کیانی

Yes 2 Webmaster January 20, 2016 1 min read
Zubair Iqbal Kayani
Share this:
Zubair Iqbal Kayani
Zubair Iqbal Kayani

لیوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جلسہ میں عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر نے ثابت کر دکھایا کہ کشمیری عوام مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی قیادت پر بھر اعتماد کا اظہار کرتی ہے اور مسلم لگ ن کی قیادت کو ہی اپنا مسیحا سمجھتی ہے عوام کے بھر پور اعتماد سے ایک بات تو طے ہے کہ ہم آئندہ الیکشن میں بھی کلین سویپ کریں گے مسلم لیگ نون آزاد کشمیر ریاست کی سب سے بڑی عوامی نمائندہ سیاسی جماعت بن چکی ہے جلد ہی کرپشن کے بت پاش پاش کر دیں گے۔

موجودہ حکومت کو سامان باندھ کر رکھ لینا چاہئے اب ان کی کرپشن کے دن گنے جا چکے ہیں عوام نے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے کہ ان کے دکھوں کا مداوا صرف اور صرف ن لیگ آزاد کشمیر ہی کر سکتی ہے۔

موجودہ حکومت نے جو لوٹ مار کا بازاد گرم کر رکھا ہے ان سے پائی پائی کا حساب لیا جائیگا ذرداری اور اس کے حواریوں نے آزاد کشمیر کے وسائل کی دولت پر جو ہاتھ صاف کرنے کے لئے کٹپتلی وزارت عظمی ٰ پر بٹھائی تھی اب وقت آ گیا ہے کہ عوام اس اور اس جیسی کئی کٹپتلیوں کی ڈوری اپنے ہاتھوں میں لیکر انہیں آزاد کشمیر کی سیاست سے باہر کر دے گی۔

ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ نون آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر زبیر اقبال کیا نی نے اخباری نمائندہ سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ مجید حکومت نے جو مال بنانا تھا بنا لیا اب اس کا حساب لینے کی باری ہے اور اس بار حساب کتاب عوام کی عدالت میں ہو گا اور ہمیں یقین ہے کہ عوام ان کرپشن مافیا کو بھاگنے کا کئی موقع بھی فراہم نہیں کریں گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Reham Khan
Previous Post ریحام خان پر قسمت کی دیوی مہربان
Next Post آرمی چیف راحیل شریف باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.