yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اپنی جیت وزیراعظم عمران خان کے نام کرنے والی کم عمر ایتھلیٹ عائشہ ایاز

Web Editor February 11, 2019 1 min read
Ayesha Ayaz, the youngest athlete named Imran Khan her won
Share this:

اسلام آباد: پاکستان کی سب سے کم عمر ایٹھلیٹ ببھی عائشہ ایاز سب کے دلوں میں گھر کر چکی ہے، اور اس بچی نے اپنی جیت بھی عمران خان کے نام کر دی ہے ںپاکستان کی عمر ایتھلیٹ عائشہ ایاز کے لیے ایک اور اعزاز یہ ہے وزیراعظم عمران خان نے عائشہ ایاز کو ملاقات کے لیے بلا لیا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا کہنا ہے کہ عائشہ ایاز کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی باقاعدہ دعوت دی جا رہی ہے۔8 سالہ عائشہ ایاز کی جلد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کروائی جائے گیواضح رہے سوات کی 8 سالہ عائشہ ایاز نے دوبئی میں ورلڈ تھائی کوانڈون کے تین مقابلوں میں کانسی کا تغمہ جیتا تھا۔اس کامیابی کے ساتھ عائشہ کو ملک بھر میں کم عمر ترین کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل ہوا،عائشہ سوات کی رہائشی ہے۔ننھی کھلاڑی نے دوبئی میں منعقد ورلڈ تھائی کوانڈون مقابلوں میں حصہ لیا تھا۔عائشی یہ اعزاز حاصل کرنے والی سب سے کم عمر کھلاڑی ہے،عائشہ ایاز نے گذشتہ برس انڈر 23 گیمز میں حصہ لیا تھا اور انہیں بہترین کھلاڑی کا اعزاز لیاعائشہ ایاز نے جیت اپنے نام کر کے پورے پاکستان کا نام روشن کیا۔اور اب عائشہ ایاز کے لیے ایک اور اعزاز کی بات ہے کہ جلد ہی ان کی ملاقات وزیراعظمعمران خان سے ہو گی۔وزیراعظم عمران خان نے عائشہ ایاز کو ملاقات کے لیے بلا لیا ہے۔خیال رہے وزیراعظم عمران خان ہمیشہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی قدر کرتے ہیں۔وہ مخلتف شعبوں میں کارگردگی دکھانے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیںوزیراعظم عمران خان نے دو روز قبل کیلی گرافر مس سونیا سے بھی ملاقات کی تھی۔جنھوں نے قومی ترانے کے الفاظ میں بنی وزیراعظم خان کی تصویر بنائی تھی۔عمران خان کیلی گرافر مس سونیا کے فن سے متاثر ہو گئے تھے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
An important breakthrough for economic stability
Previous Post معاشی استحکام کے لیے ایک اہم پیش رفت
Next Post منظور پشتین اور پشتون تحفظ موومنٹ کی اصل کہانی اور ایجنڈا کیا ہے؟
What is the real story and agenda of the manzoor pashtoon and pashtun tahafuz movement

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.