yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشاف

MH Kazmi May 26, 2017 1 min read
Axact also revealed fake online business in Bahrain
Share this:

جعلی ڈگریوں کے لیے بدنام کمپنی ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشا ف ہواہے ، بحرین کےصف اول کے روزنامے نے’ایگزیکٹ‘کی دھوکہ دہی کا بھانڈا پھوڑدیا، ہزاروں نوجوانوں کو جھانسا دینے کےلیے بحرینی وزارت خارجہ کے جعلی نمبروں کا استعمال کیا گیا۔

Axact also revealed fake online business in Bahrain
Axact also revealed fake online business in Bahrain

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی نے بحرین کے طلباء کو ہدف بنا رکھا ہے۔ ایگزیکٹ کی ایک جعلی یونیورسٹی کے نمائندے نے بتایا کہ بحرین سے 1500 طلباء کا ہمارے تعلیمی پروگرامز میں اندراج ہے، جبکہ عرب ممالک سے 20 ہزار طلباء نےجعلی ڈگری کے آن لائن پروگرام میں اندارج کرایا۔ ایگزیکٹ کمپنی کی جعلی یونیورسٹیوں کے لیے 145 ویب سائٹس ہیں، ان جعلی یونیورسٹیوں میں ایش بیری یونیورسٹی، بیل ٹاؤن یونیورسٹی، کیمپ لیک یونیورسٹی اور بروکس ویلی یونیورسٹی شامل ہے۔ یہ جعلی یونیورسٹیاں ڈپلوما، بیچلرز اور ماسٹرز ڈگری کے پروگرامز آفر کرتی ہیں۔

ایک متاثرہ طالب علم تھامس نے بتایا کہ اس نے بزنس ڈپلوما کورس کے لیے ایک ہزار درہم فیس ادا کی، بعد میں معلوم ہوا کہ یونیورسٹی جعلی ہے، تھامس نے بتایا کہ اس نے بروکس ویلی یونیورسٹی سے کورس مکمل کیا، جس کی اسے دستاویزات بھی موصول ہوئیں۔ حال ہی میں آن لائن ڈگری کورس کرانے والوں نے اس سے اضافی دستاویزات کے لئے مزید رقم کا تقاضہ شروع کر دیا۔ رقم کےلئے بحرین کے ہی ایک خفیہ نمبر سے کالز آتی تھیں، تھامس کا کہنا ہے کہ کالز کرنے والوں کی ایک غلطی سے اسےاندازہ ہوا کہ وہ ایک جعلی یونیورسٹی میں اپنے نام کا اندراج کرا چکا ہے۔

تھامس نے بتایا کہ کال کرنے والوں نے انہیں بتایا کہ ہ بحرین کی وزارت خارجہ کا ایک نمائندہ ان سے رابطہ کرے گا اور پھر اسی شخص نے وزارت خارجہ کے نمبر سے اسے کال کی، جس کے لیے انہوں نے کوئی سافٹ وئیر استعمال کیا۔ طالب علم کے مطابق یونیورسٹی کی ویب سائٹس اور ان کی کسٹمر سروس بہترین ہے ،اس سے جھوٹا تاثر پیدا ہوتا ہے کہ یونیورسٹیاں قانونی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
State violence on farmers, political leaders condemn
Previous Post کسانوں پر حکومتی تشدد، سیاسی رہنماؤں کا اظہار مذمت
Next Post کراچی؛ اساتذہ کا احتجاج، انٹر آرٹس کا پہلا پرچہ متاثر
Karachi, protesting teachers, affect the first Inter-Arts paper

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.